۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک مسلمان کی دوسرے مسلمان پر برتری کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک مسلمان کی دوسرے مسلمان پر برتری کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ألمسلمون إخوة لا فضل لأحد علی أحد إلا بالتقوی۔

مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ کسی کو دوسرے پر برتری حاصل نہیں ہے مگر تقویٰ کے ذریعے۔

نهج الفصاحۃ، حدیث ۳۱۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .