مسلمان (417)
-
مقالات و مضامینمسلمانوں کے عقائد میں انتشار اور اس کا راہ حل
حوزہ/ مسلمانوں کے عقائد میں انتشار ایک سنگین مسئلہ ہے، مگر اس کا حل صرف اجتماعی طور پر تعاون، علمی محنت، اور صحیح فکری رہنمائی سے ممکن ہے۔ مسلمانوں کو اپنے عقائد کی حفاظت کے لیے نہ صرف اپنی داخلی…
-
مقالات و مضامینوقف ترمیمی بل:انصاف کی تلاش میں مسلمان!
حوزہ/ اگر وقف بورڈنے وقف املاک کے تحفظ کے لئے سنجیدگی سے کام کیاہوتاتو آج اس کے وجود پر سوال نہیں اٹھتے۔خوداحتسابی تو ہندوستان میں تمام سابقہ اور موجودہ اوقاف کے ذمہ داروں کو بھی کرنی چاہیے…
-
ہندوستانبرصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
مقالات و مضامینقصرِ ابیض سے جو مانگ رہے ہو خیرات۔۔۔"مسلمانوں کا زوال"
حوزہ/ جب امت نے قرآن و عترت کی الٰہی و نبوی ہدایت کو ترک کر کے دنیا پرستی، گروہ بندی، اور استعماری طاقتوں کی پیروی کو شعار بنایا، تو قیادت اس کے ہاتھ سے چھن گئی، اور اس کے ساتھ عزت، وحدت، غیرت…
-
آیت اللہ ناصری
ایراناگر مسلمان متحد ہوتے تو صیہونی حکومت ختم ہو چکی ہوتی
حوزہ/ مرحوم استاد آیت اللہ ناصری نے کہا کہ اگر تمام مسلمان متحد ہوتے تو آج صیہونی حکومت کا وجود نہ ہوتا۔ انہوں نے ایران کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ ایران متحد ہے اور اسلامی ممالک میں واحد…
-
مقالات و مضامیننیا عیسوی سال اور ہم: کیا نئے سال کی مبارکباد دینا غیر شرعی عمل ہے ؟
حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا ایک مسلمان کنوارہ رہ سکتا ہے؟
حوزہ/ کیا ایک مسلمان کنوارہ رہ سکتا ہے؟ سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء
-
بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):
ایرانایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت: حضرت جعفر طیار بن ابی طالب (ع) اسلامی تاریخ کا درخشاں ستارہ
حوزہ/ ایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت نے "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر طیار بن ابی طالب علیہ السّلام کو اسلامی تاریخ کے درخشاں ستاروں…
-
ہندوستاندینی مدارس کے حق میں اہم فیصلہ، سپریم کورٹ آف انڈیا کا شکریہ، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے سرپرست اعلی حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے دینی مدارس کے حق میں دیے گئے اہم فیصلے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے…
-
جہاندیربورن کے مسلمان میئر کا بڑا بیان؛ مسلمانوں پر پابندی لگانے والا ہمارا صدر نہیں بن سکتا
حوزہ/ میشیگان کے شہر دیربورن کے مسلمان میئر، عبداللہ حمود، نے گزشتہ روز ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کو عوامی طور پر مسترد کر دیا۔ انہوں نے ایکس X پر ایک پوسٹ میں…
-
مقالات و مضامینڈرون پر ٹوٹی چھڑی کی فتح
حوزہ/لمحوں پر محیط حرکت، ایک تاریخ بن جاتی ہے۔ تاریخ تکرار ہوتی رہتی ہے، اس قدر تکرار کہ سیرت کی شکل اختیار کر لیتی ہے اور عملی نمونہ بن جاتی ہے۔
-
ایرانآج نیا مشرق وسطیٰ مزاحمت کے محور پر تشکیل پا چکا ہے: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے مشہد مقدس میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکی وزیر خارجہ کا یہ دعویٰ تھا کہ وہ ایک نیا مشرق وسطیٰ تشکیل دینا چاہتے ہیں، جس میں لبنان، عراق اور شام…
-
مقالات و مضامینغاصب اسرائیل کی جراتیں۔۔۔؟
حوزہ/مسلم ممالک کی خاموشی ایک طرف، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بلا روک ٹوک حمایت دوسری طرف، مسلمانوں کے قتل و غارتگری کے لئے کھلا میدان تیار کرتا آیا ہے حد ہے کہ تاریخ فلسطین کو بھلانے کی ناکام…
-
کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز نے جو بائیڈن کو خبردار کیا:
جہانعالمی سطح پر امریکہ کی بڑھتی ہوئی تنہائی پر توجہ دیں/ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی قتل عام کے خلاف اپنی پالیسی تبدیل کریں!
حوزہ/ کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے ایک بیان میں جو بائیڈن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر تیزی سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اور اسرائیل کے مشرق وسطیٰ میں جاری قتل…
-
مظفر آباد کشمیر میں سیرت النبی (ص) کانفرنس؛
پاکستانہمیں شیعہ سنی بن کر نہیں، بلکہ امت بن کر جینا ہے: ڈاکٹر بشوی
حوزہ/امامیہ آرگنائزیشن جموں و کشمیر پاکستان کے زیر اہتمام پرس کلب مظفر آباد میں ایک شاندار تقریب بعنوان سیرت النبی (ص) کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی، تقریب کے مہمانِ خصوصی…
-
مقالات و مضامینانقلاب کی آمد کا انتظار نہ کر!
حوزہ/ تواریخ گواہ ہیں کہ مسلمانوں نے تعلیم و تربیت میں معراج پاکر دین و دنیا میں سربلندی اور ترقی حاصل کی، لیکن جب بھی مسلمانوں نے تعلیم سے دوری اختیار کی وہ غلام بنا لیے گئے یا پھر جب جب بھی…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت ضلع جھل مگسی میں سالانہ جشنِ صادقین و ہفتۂ وحدت کا انعقاد:
پاکستانمسلمانوں کی نااتفاقی کی وجہ سے صیہونیت قبلہ اول پر قابض ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی کے زیر اہتمام مسجد اقصیٰ حسینی محلہ گنداواہ میں حضرت محمد ﷺ و امام جعفر صادق علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے جشنِ صادقین کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان 7 اکتوبر اسلامی مزاحمت کی اہم علامت ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/جامعہ عروۃ الوثقی اور تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے طوفان الاقصٰی کو اسلامی مزاحمت کا اہم باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر اسلامی مزاحمت کی اہم علامت ہے۔
-
مقالات و مضامینہفتۂ وحدت؛ اسلامی اتحاد کی علامت اور ضرورت
حوزہ/اسلامی دنیا میں اختلافات کا وجود دشمنانِ اسلام کی سازشوں کا نتیجہ ہے، فرقہ واریت، مسلکی اختلافات اور نظریاتی تنازعات نے مسلمانوں کے درمیان تقسیم کی خلیج قائم کر کے انھیں دشمنوں کے سامنے…
-
ہندوستانامت مسلمہ کی بیداری اور اتحاد وقت کی اہم ضرورت: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مولانا علی حیدر فرشتہ نے جمہوری اسلامی ایران کی جدوجہد کو سراہا جو دنیا بھر میں مظلومین کی حمایت اور امن و امان کا پیغام بلند کرتا ہے۔ انہوں نے دیگر مسلم ممالک کو بھی بیدار ہونے کی تلقین…
-
جہانطوفان الاقصٰی نے دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا، پروفیسر خدیجہ شہاب
حوزہ/لبنان یونیورسٹی کی پروفیسر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تاریخ طوفان الاقصیٰ کو یاد رکھے گی، کہا کہ صیہونیت ایک استعماری تحریک ہے جس کی حمایت برطانیہ نے مشرق وسطیٰ اور عرب ممالک میں اپنے قدم جمانے…
-
سربراہ تبیان مرکز:
ایرانفلسطین، محور وحدت و اتحاد
حوزہ/ ثقافتی اور سماجی مرکز تبیان کے سربراہ نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینی تحریک کو متحرک کرنے اور مجاہدین کی حمایت اور القدس کی آزادی کے لیے اس تحریک کی حمایت میں عوامی تحریک کی طرف…
-
پاکستانمسلمانوں کی خاموشی، خونریزی میں صہیونیوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ غزہ کے مظلوموں سے لاتعلقی، امت مسلمہ کی سب سے بڑی آفت ہے، پاکستان میں غزہ المیے کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
-
-
جہانامریکہ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ؛ نیویارک میں ایک مسلمان پر حملہ
حوزہ/ نیویارک میں ایک مسلمان شخص پر حملے کے بعد پیر کو اس نسل پرستانہ جرم کی تحقیقات کے لیے فرد جرم عائد کی گئی۔
-
مقالات و مضامینپارا چنار میں مسلمانوں کا قتل عام" کیا ہمارا اتحاد فقط میڈیا تک قائم ہے؟
حوزہ/ مومنین جہاں بھی رہتے ہوں ،انکی تکلیف میں درد محسوس کرنا ،انکی خوشی میں خوش ہونا عین ایمان ہے۔علمی حلقوں میں موجود اختلافات کو خونریزی کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔اگر جماعتوں کے ذمہ دار اتحادی…
-
ایرانامریکہ دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے: امام جمعہ اردبیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن عاملی نے کہا: نیتن یاہو کو کانگریس میں لا کر اور انہیں بولنے کی اجازت دے کر اور تالیاں بجا کر امریکہ نے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا…
-
مقالات و مضامیناسلام کے تحفظ کے لیے مدارس کی بقا لازم ہے
حوزہ/ جن ممالک میں اسلام کو ختم کیا گیا،وہاں پہلے مدارس اسلامیہ کو نشانہ بنایا گیا ہے، چونکہ فرقہ پرست عناصر جانتے ہیں کہ مسلمانوں کا دینی قلعہ مدارس ہیں،اگر ہم انہیں تباہ کریں گے تو مسلمان خود…
-
جہانجرمنی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
حوزہ/ حالیہ رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے، یہ ملک تقریباً 50 لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ہے، جو مغربی یورپ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔
-
ہندوستانغدیر مرکز اتحاد ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ اگر ہم اس چیز کے دعویدار ہیں کہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی سیرت پر چلتے ہیں تو ہمیں اس میدان کو اتحاد کی نظر سے دیکھنا ہوگا جس کو حضور اکرم نے مرکز اتحاد بنایا تھا یعنی تمام امت…