۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله

مَنْ اَصْبَحَ لا يَهْتَمُّ بِاُمُورِ الْمُسلمِينَ فَلَيْسَ مِنْهُمْ، وَ مَنْ سَمِعَ رَجُلاً يُنادى يا لَلْمُسلمِينَ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ

رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ مسلمانوں کے امور کو اہمیت نہ دے (یعنی مسلمانوں کی فکر میں نہ ہو) اور یا وہ مسلمانوں کو مدد کے لئے پکارنے والے کی آواز سنے لیکن اس کو جواب نہ دے تو ایسا شخص مسلمان نہیں ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 11 ص 559

تبصرہ ارسال

You are replying to: .