۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنی قبر کی زیارت کا ثواب بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون اخبار الرضا علیه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

اِنَّ زُوّارَ قَبْرى لَأَكْرَمُ الْوُفُودِ عَلَى اللّه ِيَوْمَ الْقِيامَةِ، وَ ما مِنْ مُؤْمِنٍ يَزُورُنى فَيُصيبُ وَجْهَهُ مِنَ الْماءِ اِلاّ حَرَّمَ اللّهُ تَعالى جَسَدَهُ عَلَى النـّارِ

حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام نے فرمایا:

میری قبر کے زائرین قیامت کے دن باعزت ترین گروہ ہوں گے جو خدا کا سامنا کریں گے اور کوئی مؤمن نہیں ہے جو میری زیارت کرے اور میری زیارت کی راہ میں اس کے چہرے سے ایک قطرہ پانی گرے (یعنی پسینے کا قطرہ گرے) مگر یہ کہ خداوند متعال اس کے بدن کو آتش دوزخ پر حرام قرار دے گا۔

عیون اخبار الرضا علیه السلام، ج 2، ص 248

تبصرہ ارسال

You are replying to: .