زیارت
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۴؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۸؍ستمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ: اتوار:۴؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۸؍ستمبر۲۰۲۴
-
شہادتِ امام رضا (ع) کے موقع پر لکھنؤ میں حرم کے پرچم کی زیارت +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ان کے گنبد کے پرچم کی زیارت لکھنؤ میں واقع شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام (کربلائے عظیم اللہ خان) میں 4 /ستمبر سن 2024 بروز بدھ کرائی گئی۔
-
مرحوم علامہ حسن زادہ آملی پر امام رضا علیہ السلام کی خصوصی عنایت اور کرم
حوزہ/ اس کے بعد میں امام علی رضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور ادب کے ساتھ سلام پیش کیا، بغیر کچھ کہے، میرے دل کی حالت اور علم کے حصول کی شدید خواہش سے واقف امامؑ نے فرمایا: قریب آؤ!
-
حدیث روز | حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے زائرین متوجہ ہوں
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنی قبر کی زیارت کا ثواب بیان فرمایا ہے۔
-
احکام شرعی | اطرافِ حرم کے احاطے سے زیارت کرنا
حوزہ/ اربعین کے ایام میں شدید بھیڑ کی وجہ سے حرمِ امام حسین (ع) میں اور بعض اوقات بین الحرمین میں داخل ہونا نہایت ہی دشوار اور بعض لوگوں کے لئے ناممکن ہوتا ہے اور بعض اوقات دوسروں کو تکلیف پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ کیا اس صورتحال میں حرم کے اطراف کے احاطے سے زیارت پڑھنا کفایت کرتا ہے؟
-
زیارات کیلئے حج کی طرز پر منظم نظام کی ضرورت ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ موجودہ مسائل کی بنیادی وجہ ایسے نظام کی عدم موجودگی ہے، جس کے باعث زائرین کو ویزہ کے حصول، سفر کے دوران، اور سرحدوں پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل میں سرحدی اہلکاروں کا نامناسب رویہ، کاروان سالاروں کی بے ضابطگیاں، اور غیر متعلقہ افراد کی جانب سے زائرین کو لوٹنے کی کوششیں شامل ہیں۔
-
نجف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم؛ اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ نجف کے گورنر نے اس شہر میں حالیہ فائرنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ مسئلہ در اصل عراق کے دو قبائل کے درمیان تنازعہ تھا اور اس کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
-
احکام شرعی | زیارت أربعین
حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی نے "زیارت اربعین" کے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
شیخ زکزاکی اربعین حسینی کے لئے کربلائے معلی پہنچے+تصاویر
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ اور اس ملک کے شیعوں کے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی اربعین حسینی میں شرکت کے لیے عراق پہنچے۔
-
زیارت اربعین اور پیدل مارچ (مشی) میں شرکت کے لئے مومنین مبارکپور عراق کے لئے روانہ
حوزہ/ اربعین حسینی پیدل مارچ میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے دوستداران ِامام حسین علیہ السلام کا انفرادی طور سے اور قافلہ کے ہمراہ کربلا عراق پہونچنے کا سفر عشق نہایت خلوص او رجوش عقیدت وجذبہ محبت کے ساتھ شروع ہوچکا ہے۔
-
ایرانی دینی مدارس کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ:
اربعین علماء اور مذاہبِ الٰہی کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد کے لیے ایک اسٹریٹجک کردار ادا کر سکتا ہے
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اربعین علمائے کرام اور مذاہبِ الٰہی کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد کے لیے ایک اسٹریٹجک کردار ادا کر سکتا ہے، کہا کہ آج انسانیت کو یکطرفہUnilateral، جنگ اور نسلی امتیاز جیسے بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر
حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی زیارت حرم حضرت معصوم قم سلام اللہ علیہا سے مشرف ہوئے۔
-
بوستان کتاب انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کتاب "نجف شناسی" شائع ہوکر منظر عام پر
حوزہ/ محمد جواد مہری کی کتاب "نجفِ شناسی (حرم امیر المومنین علیہ السلام میں گزارے ہوئے لمحات)" بوستان کتاب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شائع ہو کر منظر عام پر آگئی۔
-
مقامات مقدسہ کی زیارت دین اسلام میں ایک نہایت پسندیدہ عملی عبادت ہے : مولانا کرار حسین اظہری قمی
حوزہ/ مقامات مقدسہ کی زیارت دین اسلام میں ایک نہایت پسندیدہ عملی عبادت ہے جس کی قرآن و احادیث میں نہایت تاکید اور تائید وارد ہوئی ہے۔
-
پاکستان کا ایران کے لئے مسافر بحری جہاز کی سروس شروع کرنے پر غور
حوزہ / اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر لیا ہے۔
-
اللہ کے مہمان حجاج کرام کی خدمت انسانیت کی علامت ہے
حوزہ/ خادم الحجاج ممبئی شیعہ گروپ نے بتایا کہ شیعہ عازمین حج ایک ساتھ ایک فلائت میں جائیں اور آئیں اور مکہ و مدینہ میں ایک بلڈنگ میں قیام کریں تا کہ شیعہ فقی مسائل کے اعتبار سے مناسک حج ادا کر سکیں۔
-
سالانہ ڈیڑھ لاکھ ہندوستانی زائرین حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں؛ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بتایا کہ ہر سال ہندوستان سے ڈیڑھ لاکھ زائرین حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔
-
امام علی رضا علیہ السلام کے حرم پر فلسطین حکومتی وفد کی حاضری
حوزہ/ فلسطین سے تعلق رکھنے والے حکومتی وفد نے مشہد میں امام علی رضا علیہ السلام کے حرم پر حاضری دی اور شعبہ زائرین کے منتظمین سے ملاقات کی۔
-
امام خمینیؒ کربلا میں ایک دن میں دو بار حرم جایا کرتے تھے
حوزہ/ نجف میں ان کے پندرہ سالہ قیام کے دوران ان کا یہی سلسلہ جاری رہا، اور کربلا میں بھی امام خمینیؒ روزانہ دو بار حرم پر جاتے تھے، ایک مرتبی قبل از ظہر اور ایک مرتبہ بعد از ظہر۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (س)اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی دس شباہتیں
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ہمنام ہیں اور اس ہمنام ہونے میں کئی وجوہات پوشیدہ ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ آپ نے علم اور عمل کے میدان میں اپنے تمام حریفوں اور رقیبوں پر سبقت حاصل کر لی تھی اور دوسرا یہ کہ آپ شیعوں کو جہنم کی آگ میں جانے سے روکیں گی اور جیسا کہ جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کا لقب معصومہ تھا کہ جس کی گواہی خود آیہ تطہیر دیتی ہے آپ کو بھی ایک امام معصوم ( امام علی رضا علیہ السّلام ) نے معصومہ کے لقب سے نوازا ہے۔
-
ہندوستان؛ حج 2024 کے فہرستِ منتظرین میں 3348 عازمین کو اور ملی منظوری
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت 2024 میں حج پر جانے کا انتظار کر رہے تقریباً 34000 ہزار عازمین میں3348 عازمین کو دوسری فہرست میں منظوری مل گئی ہے ۔
-
مدینہ محمد و آل محمد درود و سلام اور مصائب وآلام کا تاریخی شہر ہے: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ ریاست مدینہ سے مراد ، ہر عاشق رسول ص کے ذہن میں یہ تصور پیدا ہوتا ہے کہ مدینہ کی وہ الہی حکومت جسے پیغبر اسلام نے مدینہ میں قائم فرمائی تھی۔
-
حج و عمرہ و زیارت کی دعوت انسانیت کی بنیاد پر
حوزہ/ عمرہ مفردہ رجبیہ 2024 ریکارڈ توڑ اور تاریخ ساز،ایک سرسری جائزہ
-
حکومتِ ہند کی حج 2024 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
حوزہ/ حکومتِ ہند کی کابینہ وزیر محترمہ اسمرتی زبین ایرانی کی سرپرستی، وزارتِ اقلیتی امور کی ہدایات اور حج کمیٹی آف انڈیا کی قیادت میں حج 2024 کی پُر زور تیاریاں نہایت ذمہ داری سے جاری ہیں۔
-
پاکستان سے آئے قرآنی اساتذہ کی حرم مطہر رضوی (ع) میں حاضری اور زیارت سمیت مختلف پروگرامز کا انعقاد
حوزہ / آستان قدس رضوی میں ادارہ امور غیر ایرانی زائرین کے مدیر کی کوششوں سے پاکستان کے قرآنی اساتذہ کے ایک گروپ نے حرم مطہر رضوی (ع) کی زیارت کی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں معمر اور معذور زائرین کی سہولت کے لئے 2500 ویل چیئرز کی سہولت
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام میں معمر اور معذور زائرین کو زیارت میں سہولت فراہم کرنے کے لئے 2 ہزار 500 ویل چیئرز اورزائرین کو لے جانے کے لئے 70 خادمین حاضر رہتے ہیں۔
-
حرم امام رضا (ع) میں 100 غیر ایرانی زائرین نے اپنے نئے سال کا آغاز کچھ اس طرح کیا
حوزہ/ نئے سال 2024 کے موقع پر 100 غیر ایرانی زائرین نے حرم امام رضا علیہ السلام کے مہمان بنے اور اس نئے سال کا آغاز زیارت امام رضا علیہ السلام کے ذریعہ سے کیا۔
-
ایک نومسلم خاتون کا روضہ منورہ امام رضا (ع) میں حاضر ہونے پر اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار؛
حرم امام رضا (ع) کی زیارت کے بعد دل عشق و محبت اور امید سے لبریز ہوگیا
حوزہ/ جب سے حجاب اور چادر پہننا شروع کی ہے بہت اچھا محسوس کرتی ہوں،جیسا کہ خداوند متعال نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ ’’حجاب تمہارا محافظ ہے ‘‘؛میں نے اپنے دل کی گہرائیوں سے اس حفاظت اور امنیت کو محسوس کیا ہے ۔
-
بڑاگاؤں جونپور میں جلوس عزاء فاطمیہ، و پرچم حرم امام رضا (ع) کی زیارت
حوزہ/ جلوس کی قیادت علماء و ذاکرین نے کرتے ہوئے جنہوں نے شمع عقیدت کو اپنے ہاتھوں میں روشن کرکے اور پرنم آنکھوں کے ساتھ دنیا بھر کے حق پسند لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ شہزادی کتنی مظلومہ ہیں کہ آج بھی بنت رسول کی قبر بے سایہ اور بغیر روشنی کے ہے۔