حوزہ/ مرحوم آیت‌اللہ العظمیٰ میرزا نائینیؒ کی یاد میں منعقدہ بین‌الاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے حرم مطہر امام رضا علیہ‌السلام میں حاضری کا شرف حاصل کیا، مہمانوں نے زیارت کے بعد حرم مطہر رضوی کے اندر واقع مدرسہ علمیہ دو درب کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے اس مدرسے کی علمی و تاریخی حیثیت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha