مرزا نائینی (27)
-
گیلریتصاویر/ کربلائے معلی حرم امام حسین علیہ السلام میں بین الاقوامی کانفرنس میرزا نائینی کا انعقاد
حوزہ/ کربلائے معلی حرم امام حسین علیہ السلام میں آیت اللہ اعرافی اور دنیا بھر کے علما و فضلا کی شرکت کے ساتھ بین الاقوامی کانفرنس میرزا نائینی منعقد ہوا۔
-
گیلریتصاویر/ نجف اشرف میں بین الاقوامی کانفرنس آیت اللہ میرزا نائینیؒ کا انعقاد
حوزہ/ نجف اشرف میں عتبہ علویہ اور حوزہ علمیہ کے اشتراک سے آیت اللہ العظمیٰ میرزای نائینیؒ کی عظمت و خدمات کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک کے علماء، محققین اور…
-
نجف اشرف بین الاقوامی کانفرنس میرزا نائینی نجف اشرف میں آیت اللہ اعرافی کا خطاب، علمی و سیاسی وراثت پر اہم نکات
جہانآیت اللہ اعرافی: آج بھی نجف و قم کے مراجع کرام، میرزا نائینی (رح) کی طرح استعمار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار ہیں
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نجف اشرف میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس محقق میرزا نائینی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح مرحوم محقق میرزا نائینی نے اپنے زمانے میں انگریز…
-
علماء و مراجعبین الاقوامی کانفرنس میرزا نائینی (رہ) میں شرکت کے لیے سربراہ حوزہ علمیہ ایران عراق پہنچ گئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ، آیت اللہ علی رضا اعرافی بین الاقوامی کانفرنس میرزا محمد حسین غروی نائینیؒ میں شرکت کے لیے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف اور کربلا معلیٰ کے دورے پر پہنچ گئے۔
-
جہانعتبہ علویہ نے بین الاقوامی کانفرنس علامہ میرزا نائینیؒ میں شرکت کرنے والے ایران کے علمی وفد کا استقبال کیا
حوزہ/ ایران اور عراق کے درمیان ثقافتی و علمی تعاون کے تحت، حرم امام علی علیہ السلام کی انتظامیہ "عتبہ علویہ" نے بدھ کے روز بین الاقوامی کانفرنس علامہ میرزا محمد حسین غروی نائینیؒ میں شرکت کے…
-
ایرانعلامہ نائینیؒ نے علمِ اصول میں فکری مکتب قائم کر کے فقہِ نظری و عملی کو یکجا کر دیا: استاد حوزہ علمیہ خراسان
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے استاد حجت الاسلام والمسلمین درایتی نے کہا کہ علامہ میرزای نائینیؒ نے علمِ اصول میں ایک فکری مکتب کی بنیاد رکھ کر فقہ نظریہ اور فقہ عملی کے درمیان گہرا ربط قائم کیا۔…
-
ایرانمیرزا نائینی علیہ الرحمہ؛ فقیہِ مجاہد اور جدید شیعہ سیاسی فکر کے بانی تھے: مدیر حوزہ علمیہ خراسان
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین علی خیّاط نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ میرزای نائینیؒ عصرِ حاضر کے عظیم فکری و سیاسی مفکر، فقهِ مقاومت کے بانیوں میں سے ایک، اور دین…
-
گیلریتصاویر/ آیتاللہ میرزا نائینی کانفرنس کے بینالاقوامی مہمانوں کی حرم امام رضاؑ میں حاضری
حوزہ/ مرحوم آیتاللہ العظمیٰ میرزا نائینیؒ کی یاد میں منعقدہ بینالاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے حرم مطہر امام رضا علیہالسلام میں حاضری کا شرف حاصل کیا، مہمانوں نے زیارت کے بعد حرم مطہر رضوی…
-
گیلریتصاویر/ آیتاللہ میرزا نائینی کانفرنس کے مہمانوں کا مشہد مقدس میں مدرسہ علمیہ نواب مشہد کا دورہ
حوزہ/ آیتاللہ میرزا نائینی کی یاد میں مشہد مقدس میں منعقدہ بینالاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے اپنے قیام کے دوران مدرسہ علمیہ نواب کا دورہ کیا، مہمانوں نے اس قدیمی و علمی مدرسے کے تعلیمی ماحول،…
-
آیتاللہ سید احمد خاتمی:
علماء و مراجعحوزہ علمیہ خراسان ابتدا سے اب تک انقلاب اسلامی کا پرچمدار رہا ہے، میرزا نائینی ایک مکمل فکری و فقہی نظام کا نام ہے
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیتاللہ سید احمد خاتمی نے مشہد میں مرحوم آیتاللہ العظمیٰ میرزا نائینیؒ کی یاد میں منعقدہ بینالاقوامی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حوزہ…
-
ویڈیوزویڈیو/ مرزا نائینی "اسلامی حکومت" کے قیام اور "ولایت" کے قائل تھے
حوزہ/ رہبر معظم کی بین الاقوامی اجتماع برائے آیت اللہ مرزا محمد حسین نائینی کے منتظمین سے ملاقات میں: مرحوم نائینی، اسلامی حکومت کے قیام کے قائل تھے؛ اپنی کتاب "تنبیہ الامۃ" میں انہوں نے اس کی…
-
کانفرنس میرزا نائینی میں فقیہ کی ولایت مطلقہ پر علمی بحث؛
مقالات و مضامینکیا ولایت فقیہ اور جمہوریت ایک دوسرے کے متصادم ہیں؟
حوزہ/ ولایت فقیہ دینی، عقلی اور فقہی دلائل کی بنیاد پر عصرِ غیبت میں اسلامی معاشرے کی رہبری کا ایسا بے نظیر ماڈل ہے جو نہ صرف حکومتِ دینی کے قیام کی ضمانت دیتا ہے بلکہ جمہوریت کے ساتھ بھی توازن…
-
ویڈیوزویڈیو/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ میرزا نائینیؒ کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس
حوزہ/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ میرزا نائینیؒ کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے خطاب کیا۔ یہ تقریب مدرسہ امام کاظمؑ کے کانفرنس ہال میں منعقد…
-
ایرانمغرب کی مادی تہذیب کا واحد مقابلہ خالص اسلام اور اسلامی انقلاب سے ممکن ہے: ڈاکٹر عباسی
حوزہ/ بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینی" کے بین الاقوامی مہمانوں سے ملاقات کے دوران جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی نے اسلامی علوم و ثقافت کی عالمی اہمیت…
-
ایرانمیرزا نائینیؒ پر منعقدہ کانفرنس، حوزہ علمیہ ایران و عراق کے گہرے تعلق کی علامت ہے: حجت الاسلام احمد فرخ فال
حوزہ/ بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینیؒ" کے منتظم حجت الاسلام والمسلمین احمد فرخ فال نے کہا کہ مرحوم نائینیؒ کی فقہی و فکری میراث کا احیا ایران و عراق کے حوزات علمیہ کے علمی تعلق و ہم آہنگی…
-
ایرانمیرزا نائینیؒ کی فکر، اسلام کے سیاسی فلسفے کی عملی تعبیر ہے، آیت اللہ رضا رمضانی
حوزہ/ سربراہ مجمع جهانی اہلبیتؑ حجۃالاسلام رضا رمضانی نے کہا کہ میرزا نائینیؒ کی شخصیت اور ان کی تصنیف "تنبیہ الامہ و تنزیہ الملۃ" اسلام کے سیاسی فلسفے کا روشن نمونہ ہیں، قم اور نجف کے علمی…
-
ایرانمیرزا نائینیؒ، حوزہ علمیہ قم و نجف کے علمی اتحاد کی علامت: حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہسار
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ میرزا نائینیؒ کی شخصیت حوزہ علمیہ قم و نجف کے گہرے فکری و علمی…
-
علماء و مراجعمیرزا نائینیؒ کی علمی عظمت کا سرچشمہ تقوائے الٰہی تھا: آیت اللہ شب زندہ دار
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ محمد مہدی شب زندہ دار نے آیت اللہ العظمیٰ میرزا نائینیؒ کے سلسلے میں منعقدہ کانفرنس میں اس عظیم مرجع تقلید کی علمی، اخلاقی اور روحانی خصوصیات…
-
ایرانمرحوم میرزا نائینی، فقیہ مجاہد اور نظریۂ ولایتِ فقیہ کے علمبردار تھے: آیت اللہ جوہری
حوزہ/ آیت اللہ شیخ حسن جواہری نے قم المقدسہ میں منعقدہ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی نہ صرف ایک بلند پایہ فقیہ اور اصولی استاد…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی تقریر سے میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینیؒ کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب حوزہ علمیہ امام کاظمؑ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ اس بابرکت تقریب کا آغاز آیت اللہ العظمیٰ جعفر…
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا بین الاقوامی کانفرنس "میرزای نائینی" سے خطاب
علماء و مراجعآیت اللہ میرزا نائینی نے عقل، اجتہاد اور جہاد کو یکجا کر کے امت کو نئی فکری سمت دی: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی ایسی عظیم علمی و دینی شخصیت ہیں جنہوں نے عقلانیت، اجتہاد، اور مجاہدانہ بصیرت کو یکجا کر…
-
گیلریتصاویر/ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں کی استاد رمضانی سے ملاقات
حوزہ/ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں نے استاد رمضانی سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے مختلف علمی و فکری پہلوؤں پر گفتگو کی۔
-
ایرانقم اور مشہد میں بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینی" کا انعقاد/ مرحوم نائینی؛ ایک ایسے فقیہ تھے جو دین کو سیاست سے جدا نہیں سمجھتے تھے
حوزہ/ بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینی" کا آغاز جمعرات 23 اکتوبر کو قم المقدسہ میں جبکہ اختتامیہ 25 اکتوبر کو مشہد میں منعقد ہوگا۔ کانفرنس میں رہبر انقلاب اسلامی اور مراجع تقلید کے پیغامات…
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینی‘‘ کے سلسلے میں پریس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ’’بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینی‘‘ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اس کانفرنس کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین فرخ فال نے شرکت کی اور کانفرنس کے مقاصد،…
-
علماء و مراجعمرحوم محقق نائینی نے میدان سیاست میں عالمانہ کردار ادا کیا: آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے کہا کہ علامہ محقق نائینی صرف نظریہ پرداز نہیں تھے بلکہ عملی میدان میں بھی ایک مجاہد فقیہ کی حیثیت سے نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔ وہ نہ صرف حرمت تنباکو…