اتوار 26 اکتوبر 2025 - 04:00
ویڈیو/ مرزا نائینی "اسلامی حکومت" کے قیام اور "ولایت" کے قائل تھے

حوزہ/ رہبر معظم کی بین الاقوامی اجتماع برائے آیت اللہ مرزا محمد حسین نائینی کے منتظمین سے ملاقات میں: مرحوم نائینی، اسلامی حکومت کے قیام کے قائل تھے؛ اپنی کتاب "تنبیہ الامۃ" میں انہوں نے اس کی صراحت کی ہے۔ یہ ایک بہت ہی اہم بات ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha