حوزہ/ آیت‌اللہ میرزا نائینی کی یاد میں مشہد مقدس میں منعقدہ بین‌الاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے اپنے قیام کے دوران مدرسہ علمیہ نواب کا دورہ کیا، مہمانوں نے اس قدیمی و علمی مدرسے کے تعلیمی ماحول، اس کے معمارانہ ڈھانچے اور تاریخی حیثیت کا جائزہ لیتے ہوئے اسے حوزہ علمیہ خراسان کے علمی و انقلابی مراکز میں سے ایک قرار دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha