رہبر معظم انقلاب (216)
-
آیت اللہ مصطفی علما:
ایرانرہبر معظم انقلاب، الہی حکمت اور انتہائی بصیرت کے ساتھ انقلاب کی رہنمائی کر رہے ہیں
حوزہ / آیت اللہ مصطفی علما نے کہا: روزے کے اثرات بسا اوقات ظاہری آنکھ سے نظر نہیں آتے لیکن اس کی حقیقت روحانی پہلو میں نمایاں ہوتی ہے۔
-
مذہبیشرعی احکام | کیا اجرت پر پڑھی جانے والی نماز میں مستحبات کو انجام دینا شرط ہے؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اجرت پر پڑھی جانے والی نماز میں مستحبات کو انجام دینے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
-
-
علماء و مراجعغزہ جنگ کے انجام کے بارے میں رہبر انقلاب کی پیش گوئی پوری ہوئی
حوزہ/ "ان شاء اللہ خداوند متعال یہ فتح تمام امت اسلامی کو مستقبل قریب میں دکھائے گا اور دلوں کو خوش کر دے گا، اور فلسطینی قوم اور مظلوم اہل غزہ کو بھی ان سب کے سر فہرست ان شاء اللہ خوش و خرم…
-
مذہبیاحکام شرعی | تعلیم حاصل کرنے کی جگہ پر نماز
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم حاصل کرنے کی جگہ (کالج یا یونیورسٹی وغیرہ) میں نماز پڑھنے کے حکم کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
علماء و مراجعامام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام پر وسیع مطالعے و تصنیفات کی ضرورت
حوزہ/ امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا کے اختتام پر رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام پر وسیع مطالعے و تصنیفات پر تاکید…
-
ایرانشہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند کی رہبر انقلاب کے ہاتھوں عمامہ پوشی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند سید محمد مہدی نصر اللہ کی عمامہ پوشی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دست مبارک سے انجام پائی۔
-
ایرانشام میں پیش آنے والے واقعات امریکی اور صیہونی منصوبے کا نتیجہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آج صبح (بدھ) حسینیہ امام خمینیؒ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
گھوسی، مئو میں خمسہ مجالس اور جلوس فاطمی کا انعقاد؛
ہندوستانسیدہ فاطمہ (س) کی تعلیمات رہبر معظم کے مشن کی بنیاد ہیں: مولانا جنان مولائی
حوزہ/ مئو ضلع کے گھوسی میں ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں خمسہ مجالس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جناب سیدہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔ روزِ شہادت شہزادی کونین کے موقع…
-
مذہبیاحکام شرعی | عقد میں حق مہر مشخص نہ کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے عقد (نکاح) میں حق مہر مشخص نہ کرنے سے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
ایراننماز جمعہ کی اہمیت اور اس عبادت کا حسن
حوزہ/ نماز جمعہ، نہ صرف مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن ہے بلکہ یہ دن معنویت اور برکتوں سے بھرا ہوا ہے، رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک خطاب کے دوران نماز جمعہ کی اہمیت…
-
رہبر انقلاب:
ایراندین، حکمرانی کی تمام روشوں اور نئے افکار کے بارے میں سوچ، رہنمائي، منطق اور سر مشق رکھتا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 20 نومبر 2024 کی صبح خواتین کے اعلیٰ دینی تعلیمی مرکز جامعۃ الزہراء کی چنندہ معلمات اور طالبات سے ملاقات کی۔
-
مذہبیاحکام شرعی | بے پردہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے پرد ہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ ٹیلی ویژن میں عورت کا چہرہ دیکھنے کا کیا حکم…
-
فوج کے ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانصیہونی حکومت سے براہ راست مقابلے میں ملک و قوم کے دفاع میں شہادت کی وجہ سے ان عزیزوں کی شہادت، نمایاں اور اہم ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو حال ہی صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار 3 نومبر 2024 کی دوپہر رہبر انقلاب…
-
سربراہ حوزہ علمیہ خراسان:
ایرانصہیونی حملے کے جواب میں ہم رہبر معظم اور مسلح افواج کے فیصلوں کے تابع ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین علی خیاط نے کہا کہ اسرائیل نے جمعہ کی شب ایران کی فضائی حدود میں دراندازی کی کوشش کی، مگر ایرانی ایئر ڈیفنس کی بروقت کارروائی سے ان حملوں…
-
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانصیہونی حکومت کو ایرانی قوم کی طاقت سمجھانا ضروری ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 27 اکتوبر 2024 کو ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
ایرانتین ہزار علمائے اہل سنت کا رہبر معظم انقلاب کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں خط / کامیاب آپریشن پر دلی تشکر کا اظہار
حوزہ / ایران کے تین ہزار اہل سنت علماء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت کرتے ہوئے انہیں اور سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش…
-
اہواز کے امام جمعہ:
ایرانرہبر معظم انقلاب کا طرزِ عمل ان کی توحیدی بصیرت کا نتیجہ ہے / اسرائیل طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے ختم ہو چکا
حوزہ/ ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی رہ اور رہبر معظم انقلاب کا سیاسی عمل ان کی توحیدی بصیرت کا نتیجہ ہے۔
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی جانب سے لبنان اور محاذِ مقاومت کے لیے ایک چوتھائی خمس استعمال کرنے کی اجازت
حوزہ/ رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مومنین کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے عطیات کے علاوہ نصف سهم امام (علیہ السلام) یعنی ایک چوتھائی خمس، مظلوم لبنانی عوام اور محاذِ مقاومت کی مدد کے…
-
-
ایرانمسلمانوں کے عقائد کو کمزور کرنا دشمنان اسلام کا اہم ترین ہدف ہے: مولوی کلشی نژاد
حوزہ/ ارومیہ کے اہل سنت امام جمعہ ، مولوی مامد کلشی نژاد نے کہا کہ دشمنان اسلام کا ایک اہم ترین منصوبہ مسلمانوں کے عقائد کو کمزور کرنا ہے، اس مقصد کے تحت وہ انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کو پیدا…
-
امور حج و زیارت میں رہبر معظم کے نمایندے:
ایراناسرائیل کے حامی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہیں
حوزہ / امور حج و زیارت میں رہبر معظم کے نمایندے حجت الاسلام و المسلمین سید عبدالفتاح نواب نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کا خون صرف اسرائیلی حکومت ہی نہیں بلکہ وہ ممالک بھی بہا رہے ہیں جو اسرائیل…
-
مقالات و مضامیناستکبار، آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے
حوزہ/ ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنماؤں نے استکبار کے خلاف اپنی جدوجہد مرکوز رکھی۔ استکبار سے مراد کیا ہے اور اس کے مصداق اور مثالیں کیا ہیں اس بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ…
-
ایراندنیا صیہونی حکومت کے مجرم اور دہشت گرد گینگ کے جرائم کے بارے میں سنجیدہ فیصلہ کرے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اتوار 28 جولائی 2024 کی صبح ملک کے سول اور فوجی حکام، بعض شہداء کے اہل خانہ اور تہران میں متعین بعض سفیروں کی موجودگي میں منعقد ہونے والی…
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا صدارتی عہدہ پر تقرری کی تقریب میں خطاب؛
ایرانہم رہبر معظم کی بابصیرت پالیسیوں اور قانون پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہیں
حوزہ / ایرانی نومنتخب صدر نے کہا: میں اور میری مستقبل کی حکومت، اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے رہبر معظم کی بابصیرت پالیسیوں اور قانون پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہیں جس پر میں نے اپنے تقریروں،…
-
مقالات و مضامیناسلامی جمہوریہ میں عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا مفہوم اور اہمیت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کی دفعہ 110 نے منتخب صدر کی صدارت کے حکمنامے پر دستخط کو رہبر معظم انقلاب کے فرائض و اختیارات کے دائرے میں رکھا ہے، تنفیذ (الیکشن میں صدر کو ملے عوامی مینڈیٹ…
-
ایرانرہبر معظم نے 14ویں ایرانی صدر کا حکم نامہ صادر کر دیا / ڈاکٹر مسعود پزشکیان نئے ایرانی صدر مقرر
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اپنے ایک فرمان کے ذریعہ انتخابات میں ایرانی عوام کی کثرت حاصل کرنے والے امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے جمہوریہ اسلامی ایران…
-
ایرانرہبر انقلاب نے صوبۂ مشرقی آذربائيجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ کو منصوب کیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک حکمنامے کے تحت حجت الاسلام الحاج شیخ احمد مطہری اصل کو صوبۂ مشرقی آذربائيجان میں ولی فقیہ کے نئے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ…