حرم امام رضا ع
-
محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم امام رضا (ع) میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر
حوزہ/ محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم حضرت امام رضا (ع) کے گنبد سے سیاہ پرچم کو اتار کر سبز پرچم لہرایا گیا۔
-
افغانستان کے زائرین کی جانب سے حرم امام رضا (ع) میں خصوصی عزاداری کا اہتمام
حوزہ/ ماہ صفر المظفر کے آخری ایام کی مناسبت سے افغانستان کے زائرین نے مشہد مقدس میں حاضر ہو کر عزاداری برپا کی اور ان ایام کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السّلام کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔
-
شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر مشہد مقدس میں 60 لاکھ زائرین کی آمد
حوزہ/ ماہ صفر کے آخری ایام میں شہادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر 60 لاکھ زائرین مشہد پہنچے۔
-
کردستان میں 4 مقامات پر حرم امام رضا (ع) کے 4موکب زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ ایران کے صوبہ کردستان میں 4 مقامات پر 4 موکب حرم امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی آستان قدس رضوی کی جانب سے اس صوبے سے گزرنے والے زائرین اربعین کو درکار خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
-
شہر کاظمین میں زائرین اربعین کی خدمت کے لیے آستان قدس رضوی (ع) کے اعزازی کفش داروں کی خدمت کا نواں سال
حوزہ / عراق کے شہر کاظمین میں حرم امام رضا علیہ السلام کے 150 اعزازی کفش داروں کی جانب سے روزانہ عزاداروں کی خدمت میں 27,000 متبرک غذا کی آمادگی اور اس کی تقسیم کی جاتی ہے۔
-
زائرین اربعین کی جانب سے حرم مطہر امام رضا (ع) کے خادمین کے قافلے کا پرجوش استقبال
حوزہ / حرم مطہر رضوی علیہ السلام کے خادمین کے قافلے کے بغداد ہوائی اڈے پر پہنچنے پر زائرین امام حسین علیہ السلام کی طرف سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے دوغارون بارڈر پر افغانی زائرین کی پذیرائی
حوزہ/ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی افغانی زائرین لاکھوں کی تعداد میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے ایران سے کربلا پہنچ رہے ہیں۔
-
خسروی بارڈر پر امام رضا کے چار موکب زائرینِ اربعین کے میزبان
حوزہ/ چار موکبوں پر حرم رضوی کے خادموں کی جانب سے زائرین کو خدمات فراہم کرنے کی خبر دی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے:
صوبہ ہمدان سے گزرنے والے زائرین اربعین کی خدمت کے لئے 4 موکب کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے صوبہ ہمدان میں زیارت اربعین کے لئے جانے والے زائرین اور اس صوبے سے گزرنے والے زائرین کی خدمت کے لئے 4 موکب کا انتظام کیا گیا ہے جہاں زائرین کی مسلسل خدمت کی جا رہی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے:
ایران کے تمرچین بارڈر پر زائرین کی شب و روز خدمت
حوزہ/ مغربی آذربائجان میں واقع تمرچین بارڈر پر اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے عراق جانے والے زائرین کی خدمت میں خادمین حرم امام رضا علیہ السلام ھمہ وقت خدمت میں مصروف ہیں۔
-
اٹالین خاتون اور ایک مرد نے دین اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کے تعاون سے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون اور ایک مرد نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
-
ہندوستانی پروفیسر نے حرم امام رضا (ع) کو انگریزی ترجمہ میں قرآن عطیہ کیا
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ہندوستانی پروفیسر اور محقق نے اس قرآن کو جسے اس نے انگریزی میں ترجمہ کیا تھا، آستان قدس رضوی کو عطیہ کر دیا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے زیر انتظام:
ایران کے مہران باڈر پر روزانہ 7 لاکھ زائرین کےلئے کھانے کا اہتمام
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے اربعین حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے موقع پر مہران بارڈر پر عراق جانے والے زائرین کے لیے 7 لاکھ زائرین کے لئے کھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے سرحدوں سے ملکِ عراق تک حرم امام رضا (ع) کی جانب سے زائرین کی خدمات
حوزہ/ ایّام اربعین حسینی کے موقع پر مسلمانوں کے عظیم اجتماع کے انعقاد کے لئے حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی ایران اور عراق کے 90 موکبوں پر زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔
-
حرم امام رضا (ع) کے ہسپتال میں نو مولود بچے کا کامیاب دل کا آپریشن کرکے بچا لیا گیا
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے زیر انتظام ’’رضوی ہسپتال‘‘ میں ایک نوزاد بچے کے قلب کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا اور اس کی جان بچا لی گئی، اسے ٹیٹرالوجی آف فالوٹ کہا جاتا ہے، یہ ایک پیدائشی نقص ہے جو دل کے ذریعے عام خون کے بہاؤ کو متاثر کرتا۔
-
متولی حرم امام رضا (ع)؛
مشہد مقدس عالمی سطح پر شیعوں کا علمی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام علی رضا(ع) کے روضہ منورہ کی برکت اور یہاں پرواقع تاریخی اور قدیمی حوزہ علمیہ کی بدولت مشہد مقدس عالمی سطح پر شیعوں کا علمی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
عید الاضحی کی نماز حرم امام رضا علیہ السلام میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کا پروگرام 29 جون بروز جمعرات صبح 4:30 بجےرواق امام خمینی (رح)، دار المرحمہ اور دارالحجہ میں کلام پاک کی تلاوت سے آغاز ہوگا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں مولانا سید کلب جواد نقوی کا خطاب
حوزہ/ مشہد مقدس حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جسے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی نے خطاب کیا۔
-
ایک ہندو جو حرم امام رضا (ع) کا کفش بردار بن گیا
حوزہ/ شاید آپ کو سن کر تعجب ہو کہ ایک ہندو حرم امام رضا علیہ السلام کا کفش بردار کیسے بن سکتا ہے، اور اس کے لئے حرم میں ایک مخصوص کمرہ بنایا جائے جہاں وہ زائرین کے جوتوں کی حفاظت کر سکے؟! لیکن یہ حقیقت ہے۔
-
غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت
حوزہ/ باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی عباسی حاکم ہارون رشید کے طویل مدت اذیت ناک قید خانہ میں مظلومانہ شہادت نے اس کی حکومت کی بنیاد ایسی ہلائی کہ امام علی رضا علیہ السلام نے بلاخوف اپنی امامت کا عام اعلان کیا۔
-
امام ہشتم (ع) کی شخصیت اپنے جد امجد حضرت محمد مصطفی صل علیہ وآلہ وسلم کے تمام کمالات اور اوصاف کے حامل تھی، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ بارگاہ ملکوتی آقا و مولا امام رضا علیہ سلام میں آج بھی دنیا سے نا امید ، غموں سے نڈھال ، شکستہ دل افراد اپنے قلب و روح کی تسکین اور شفا پاتے ہیں آپ کے لطف و عنایات اور مہربان وجود کو ہر زائر محسوس کرتا ہے کیونکہ آپ اپنے ہر زائر پر نظر رکھتے ہیں اور انہیں فیضیاب کرتے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے پیغام:
امام علی رضا (ع) تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں رہے
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے امام رضا (ع) کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ امام رضا نے علوم و فنون، شعبۂ طب اور مباحثہ و مناظرہ کے میدانوں میں خاص طور پر دین اسلام کی نشر و اشاعت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے اپنے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں رہے۔
-
حضرت رضا (ع) عالمی کانفرنس کے انعقاد سے قبل ابتدائي اجلاس میں 7غیرملکی مہمانوں کا خطاب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کی کاوشوں سے حضرت امام رضا (ع) عالمی کانفرنس کے انعقاد سے قبل منعقد کئے جانے والے دوسرے ابتدائي اجلاس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 7غیرملکی مہمان خطاب کریں گے۔
-
’’زیرسایہ خورشید‘‘ قافلوں کے تحت ایران سمیت دنیا کے 9ممالک میں 4000 تقریبات اور جشن کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے مختلف کاروان ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کے عنوان سے ایران کے دوہزار شہروں سمیت دنیا کے 9ممالک میں مجموعی طور پر چار ہزار جشن اور تقریبات کا اہتما م کیا گيا ہے ۔
-
عشرہ کرامت کے موقع پر امام رضا (ع) کے حرم میں غیر ملکی زائرین کی کریمانہ میزبانی کا اہتمام
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیر ملکی زائرین کے سربراہ نے بتایا کہ اس ادارے کی جانب سے عشرہ کرامت کے ایّام میں زیارت سے مشرف ہونے والے غیرملکی زائرین کے لئے متعدد خصوصی پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔
-
سیاسی حالات سے آگہی، امام رضا (ع) کی تعلیمات میں ہے، حجت الاسلام جعفری
حوزه/ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے منعقدہ محفل سے خطاب کرتے ہوئے مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے رکن اور تاریخ کے ماہر نے کہا کہ امام رضا ع نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ ہم اپنے اردگرد کے سیاسی حالات سے آگاہ رہیں اور بصیرت کے ساتھ مسائل پر توجہ دیں۔
-
"زیارت رضوی" کی عالمی رجسٹریشن فائل اس سال یونسکو کو بھیجی جائے گی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے کتب خانوں، عجائب گھروں اور دستاویزوں کے ثقافتی ورثے کے فروغ کے نائب صدر نے اس سال یونسکو میں "زیارت رضوی" کی عالمی رجسٹریشن فائل کو بھیجے جانے کی خبر دی۔
-
حضرت معصومہ (س) نے اپنے زمانے کے امام کی نصرت کے لیے ہجرت کی: امام جمعہ شہر وحدتیہ
حوزہ/ انہوں نے کہا: حضرت معصومہ (س) کی ایک اور نمایاں خصوصیت یہ بھی تھی کہ آپ نے سیاسی اور سماجی سرگرمیاں بھی انجام دیں، امام رضا (ع) کے ترکمنستان کے شہر ’’مرو‘‘آنے کے بعد حضرت معصومہ (س) مدینہ میں 9 ماہ تک رہیں اور اپنے بھائیوں اور بھتیجے کے ہمراہ اپنے وقت کے امام کی مدد کے لیے ’’مرو‘‘ کی طرف روانہ ہو گئیں۔
-
عشرہ کرامت، معرفت اہل بیت (ع)کی بہترین ذریعہ ہے: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبی کلباسی نے عشرہ کرامت (1 سے 11 ذی القعدہ)کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ بہت ہی بابرکت اور مبارک ایام ہیں جس سے ہر مسلمان کو فائدہ اٹھانا چاہئے۔
-
خطیبِ حرم امام رضا علیہ السلام:
امام صادق (ع) نے علمی تحریک سے لاتعداد طلباء کی تربیت فرمائی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عاملی نے کہا کہ رئیس مکتب جعفریہ امام صادق علیہ السلام نے علمی تحریک کا آغاز کر کے دین کی تبلیغ کرنے کیلئے بہت سے دانشور طلباء کی تربیت فرمائی۔