حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ جعفر سبحانی نے ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کے کے لئے حاضری دی۔
آیت اللہ العظمی سبحانی نے اس روحانی موقع پر ضریح حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا پر حاضری دی اور زیارت و دعا میں مشغول رہے۔ ان کی یہ حاضری اہل ایمان کے لیے ایک معنوی لمحہ تھی، جو ان ایام میں حرم مطہر میں خصوصی برکات اور روحانی فضا سے مستفیض ہو رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ