آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
-
زمین پر ہونے والا پہلا گناہ حسد تھا: آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے اپنے درس اخلاق میں حسد کے مہلک اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حسد صرف ایک اخلاقی بیماری نہیں بلکہ انسان کے ایمان کو کھا جانے والا گناہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی طلاب کو نصیحت؛
چار حرف پڑھ کر یہ نہ سوچیں کہ علوم کی کنجی ہمارے ہاتھ میں آ گئی !!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے طلباء کو درسِ اخلاق دیتے ہوئے کہا: چار حرف پڑھ لینے کے بعد ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ علوم کی کنجی ہمارے ہاتھ میں آ گئی ہے۔ علوم کی کنجی خدا کے ہاتھ میں ہے، انبیائے الہیٰ کے پاس ہے۔ ہمیں اس سلسلہ میں بھی انکساری سے کام لینا چاہئے۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں حضرت جعفر ابن ابی طالب (ع) پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ایت اللہ سبحانی کی موجودگی میں حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہ السلام (جعفر طیار) کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کی دیرینہ خواہش پوری؛ مبلغ ٹریننگ کیمپ کا پہلا اجلاس منعقد
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کو ایک خط میں مبلغ ٹریننگ کیمپ کے پہلے اجلاس کے افتتاح پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
-
صدرِ مملکت ایران کی آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات + تصاویر
حوزہ / ایران کے صدر نے اپنے قم المقدس کے سفر کے دوران آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات کی ہے۔
-
اخلاق کی حقیقی تاثیر اس وقت ممکن ہے جب اس کی بنیاد الٰہی اصولوں پر ہو/ مغربی اخلاقیات مادی مفادات پر مبنی ہیں: آیت اللہ سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے کہا کہ اخلاق کی حقیقی تاثیر اس وقت ممکن ہے جب اس کی بنیاد الٰہی اصولوں پر ہو۔ اگر اخلاق مادی بنیادوں پر استوار ہو، تو وہ صرف ظاہری اور عارضی ہوتی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے چند اراکین حجج اسلام والمسلمین محمدی عراقی، قمی، اختری اور آیت اللہ کعبی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات کی۔
-
سید حسن نصراللہ کے مکتب کے تربیت یافتہ دشمن کی جڑیں کاٹ دیں گے: آیتالله العظمی سبحانی
حوزہ/ حضرت آیتالله العظمی جعفر سبحانی نے مقاومت کے عظیم رہنما اور عالم و فاضل سید حسن نصراللہ کی مظلومانہ شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سید مقاومت کے مکتب کے تربیت یافتہ افراد دشمن کی جڑیں کاٹ ڈالیں گے۔
-
یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آیت اللہ العظمی سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: مسلمانوں کو اختلافات سے بچتے ہوئے اتحاد کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
8 ربیع الاول اور حضرت ولی عصر (عجل) کی امامت کے آغاز کے بارے میں آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی نظر
حوزہ/ 8 ربیع الاول حضرت عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے اور آپ کی شہادت کے ساتھ ہی خلافت و امامت آپ کے فرزند حضرت مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کو منتقل ہو گئی۔
-
حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کا آغاز آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب سے ہوگا
حوزہ / حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی:
ایران اسلامی عظیم شخصیات سے محروم ہو گیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے کہا: اس ہفتے ایران اسلامی عظیم شخصیات سے محروم ہو گیا۔ جن میں سے ہر ایک انقلاب اسلامی کے لیے ایک ستون کی حیثیت رکھتے تھے۔
-
آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی:
جب بھی بنی نوع انسان نے اپنی تہذیب کو بچانا چاہا تو اس نے قلم اور کاغذ کا استعمال کیا
حوزہ / حضرت آیت الله سبحانی نے کہا: مفید کتاب وہ ہے جو معاشرے کے مسائل کو حل کرتی ہے۔ ماضی میں علماء نے ایسی کتابیں لکھیں جو معاشرے میں موجود خلا کو پر کرتی تھی۔
-
آیت اللہ سبحانی:
مصنفین کتابوں میں ایسا مواد فراہم کریں جو معاشرے کی سوچ کو رفعت عطا کرے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے یوم کتاب خوانی کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میں تمام مصنفین سے گزارش گزار ہوں کہ ایسی تحریریں معاشرے کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کریں جس سے ان کی زندگی کی گرہیں کھلیں اور ان کے خیالات کو معراج حاصل ہو۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی:
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں پر مذمت کرتے ہوئے میں ایک بیان جاری کیا۔
-
حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کا اہم خطاب:
حوزہ علمیہ کی تحقیقی اور علمی قوت کو بچانا ہے تو حوزے کی ثقافت کو محفوظ رکھنا ہوگا
حوزہ/ انہوں نے کہا: حوزہ علمیہ کی ثقافت اور کلچر کو محفوظ رکھنا ہوگا، ہمیں حوزہ علمیہ کے کلچر کو تبدیل نہیں، بلکہ اسے محفوظ کرنا ہوگا، بلاشبہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کمال آنا چاہئے لیکن اس کا کلچر یونیورسٹی کے کلچر میں تبدیل نہیں ہونا چاہئے۔
-
حجۃ الاسلام ابراہیم رئیسی کی آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ جعفر سبحانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قرآن کریم کی بےحرمتی پر آیت اللہ سبحانی کا بیان:
بزرگان دین قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شجاعت مندانہ موقف اختیار کریں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پلیس کی حمایت میں قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف کہا: بڑے ہی افسوس کا مقام ہے کہ پوری دنیا سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اس قدر مذمت اور رد عمل پر بھی یہ گھنونا کام ابھی بھی جاری و ساری ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی اہلیہ کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں حضرت آیت اللہ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔
-
کوئی بھی معاشرہ صرف آبادی کے بڑھ جانے سے فقیر اور غریب نہیں ہوا ہے: آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ انہوں نے کہا: تاریخ شاہد ہے کہ آج تک کوئی بھی معاشرہ صرف آبادی کے بڑھ جانے سے فقیر اور غریب نہیں ہوا ہے، بلکہ معاشرے کی غربت اور فقیری کے دوسرے اسباب و علل ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی مراجع کرام سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی کونسل کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی اور آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں میں ایران کے موجودہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
آیت اللہ روحانی فقہ کے میدان میں ایک بہترین اور ماہر فقیہ تھے: آیت اللہ سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ روحانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی:
حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: حرم شاہ چراغ (ع) میں رونما ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ ان غفلت زدہ احتجاج کرنے والوں کے لئے بیداری کی گھنٹی ہے جو اپنی بچگانہ اور بے حساب و کتاب حرکتوں سے اس قسم کے حادثات کا سبب بنتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر آیت اللہ سبحانی کا اہم پیغام:
خواتین اسلام ناب کی پاسداری کریں اور حضرت زہرا (س) کی عصمت و حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں
حوزہ/ ہماری خواتین کی ذمہ داری ہے کہ اسلام ناب کی پاسداری کریں ، اس راستے میں توہمات اور جاہلیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے تمام چیزوں سے دور رہیں، بیوی اور ماں کے مقدس اور جان بخش کرداروں کی صورت میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عصمت اور حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں۔ درحقیقت انسان کی بقا کا راز علم ہے۔
-
سیاسی اور سماجی مسائل میں بھی مراجع کرام کی پیروی کریں؛ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ سب سے پہلے میں امت اسلامیہ کے اتحاد اور خصوصاً علمائے شیعہ- جو کہ اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں اور پیروکاروں کے لئے نمونہ عمل ہیں- کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیتا ہوں، نیز سیاسی اور سماجی مسائل میں مراجع کرام کی اطاعت اور شیعہ علماء میں ووٹ تقسیم نہ کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔
-
آیت اللہ سبحانی:
آیت اللہ صافی کی رحلت "ثلمة فی الاسلام" کا روشن مصداق ہے
حوزہ/ ۷۰ سال سے زائد عرصے تک تدریس و تصنیف میں مشغول رہنے اور ہمارے درمیان قیمتی تصنیفات اور قلمی شاہکار چھوڑ جانے والی ذات’’ ثلمة فی الاسلام‘‘کا روشن مصداق ہے۔
-
آیت اللہ سبحانی نے حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے اراکین سے ملاقات؛
حوزہ علمیہ کو خالص قدیمی طرز پر نہیں بلکہ جدید اور قدیم دونوں نظام کا امتزاج ضروری ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے فرمایا: مدرسہ کا نظام خالص روایتی اور سنتنی نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہی بالکل جدید؛ بلکہ روایتی اور جدید نظام کا امتزاج ہونا ضروری ہے۔
-
آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی:
فقہ اسلامی کی تعلیم کے ساتھ تبلیغِ دین بھی ضروری ہے
حوزہ / آیت اللہ العظمی سبحانی نے کہا: جدید اور نئے مسائل کے جوابات دینے کے لیے حوزہ علمیہ میں ایک گروپ تشکیل دینا چاہیے۔ ایران سے باہر لوگوں کی نظریں ہم پر لگی ہوئی ہیں ان کی دینی ضروریات کو برطرف کرنے کے لیے ہمیں منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے۔
-
"فاطمة بضعة منّی" کے متعلق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کا بیان
حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے کہا: ایک اہلسنت عالم دین نے اس حدیث "فاطمة بضعة منّی" سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا پیغمبروں کی تمام خواتین اور بعد میں آنے والی خواتین سے افضل ہیں"۔ وہ کہتے ہیں "جزء کا حکم وہی کل کا حکم ہے۔ تو پس "کل" پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ہیں جو اشرف الموجودات ہیں اور" جزء" حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ہیں اور "جزء" کا حکم وہی ہے جو "کل" کا ہوتا ہے۔