امام حسن علیہ السلام
-
صُلح امامٍ حسنؑ کا تاریخی پس منظر
حوزہ/ امت محمدی کو یقین مطلق ہے کہ اگر امام حسن مجتبٰی، سبط اکبر سے بھی مطالبۂ بیعت ہوتا تو آپؑ بھی سبطٍ اصغر شہید اکبر کی مانند جنگ پر آمادہ ہوتے۔ آپ کے مونس و مددگار ہوتے۔ کیونکہ آلٍ محمد ﷺ کسی غیر کی بیعت حرام مطلق سمجھتے ہیں۔
-
سیرت امام حسن ؑ نے ثابت کردیا اقتدار سے الگ ہو کر بھی اسلام کو بچایا جا سکتا ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ پندرہ رمضان المبارک یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ کے موقع پر وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام حسن فرزند رسول اور جوانان جنت کے سردار ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد غفاری:
امام حسن مجتبیٰ(ع) کی طرزِ زندگی سے ایک نکتہ
حوزہ/مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ کوئی جاندار مجھے کھاتے ہوئے دیکھے اور میں اسے نہ کھلاؤں۔
-
جو اصحاب رسول اللہ (ص) کے جنازے میں شریک رہے ہم ان کا احترام کرتے ہیں، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
نواسہ رسول حضرت امام حسین ؑ کے خانوادہ ِ اطہار ؑ کی قید و بند کی صعوبتیں دشمنانِ دین کی ذلت کا باعث اور آپ ؑ کی فدا کاری کی پیروی دنیائے انسانیت کی غیرت کا سبب ہے۔
-
امام حسن مجتبیٰ (ع) کو رسول اکرم (ص) کے جوار میں کیوں دفن نہیں کیا گیا؟
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام ، جنہیں امویوں اور دوسرے دشمنوں نے اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا اور زہر دغا سے شہید کر دیا،اور شہادت کے بعد آپ کے جنازے پر تیروں کی بارش کی گئی۔
-
حضور اکرم کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت اُمت مسلمہ کےلئے سانحہ سے کم نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: رسول اکرم نے قرآن و سنت کی شکل میں ایسا خزانہ چھوڑا جو صدیوں بعد بھی عالم انسانیت کی مکمل رہنمائی کررہا ہے اور امام حسن ؑ نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کیلئے امن و اتحاد کا موقع فراہم کیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔
-
حجۃ الاسلام کاشانی:
واقعہ عاشورہ کی بنیاد سقیفہ کے دن رکھی گئی
حوزہ/ انہوں نے بیان کیا: واقعہ کربلا میں دشمنوں نے جو اپنی تلواریں نیام سے نکالیں تھیں یہ وہی تلواریں تھیں جو سقیفہ کے دن نکلی تھیں اور واقعہ عاشورا کی بنیاد درحقیقت سقیفہ کے دن رکھی گئی۔
-
حجة الاسلام والمسلمین داؤد زارع:
مصیبت میں صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے
حوزہ/ صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے،امام حسین (ع) تہہ خنجر ہیں اور شمر لعیں سوار ہے، لیکن شکر کررہے ہیں،یہ شکردرمقابل بلاومصیبت ہے جسے حسین (ع) جیسا عبد خدا سمجھتا ہے امیرالمومنین حضرت علی (ع) سمجھتے ہیں۔
-
امام حسن (ع) کا حکیمانہ طرز زندگی رہتی دنیا تک ہمارے لیے مشعل راہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان: امام برحق نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ ظاہری جاہ و منصب سے تو دستبردار ی اختیار کی جا سکتی ہے لیکن راہ حق سے ایک لمحے کے لیے بھی غافل نہیں ہوا جا سکتا۔
-
حفاظت اسلام میں صلح امام حسن علیہ السلام کا کردار
حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ، جو اپنے والد کی شہادت کے بعد اللہ کے نمائندے تھے، یہ محسوس کیا کہ مسلمانوں کی بیماری اب اس منزل پر پہونچ چکی ہے، جہاں اس کے علاج کی کوئی امید باقی نہیں رہی ہے۔ بددیانتی ان کا ایمان، غدّاری ان کی وفا، دولت ان کی واحد محبوبہ اور ذاتی منفعت ان کا واحد مطمع نظر تھا۔
-
حضرت امام حسن مجتبی (ع)
حوزہ/ حضرت امام حسن (ع) کی ولادت رسول اکرم (ص)کے گھرمیں اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی۔
-
امام حسن (ع) نے امت کی مصلحت اور فتنوں کے خاتمہ کے لئے صلح فرمائی، مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے لشکر کے سرداروں اور سپاہیوں کی خیانت، اسلام و مسلمین کی مصلحت اور شیعوں کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر صلح فرمائی۔
-
پیغمبر اسلام (ص) نے پوری کائنات کو صلح اور بھائی چارگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ بشریت میں مکارم اخلاق کی مشعل راہ ہیں ۔
-
مغربی آذربائیجان کے مدرسہ علمیہ کے استاد :
نبی کریم کا مشعل راہ ہونا کسی خاص زمان، مکان اور افراد سے مخصوص نہیں ہے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: رسول اسلام (ص) کی تمام زندگی گھر بار، خاندان، والدین، پڑوسی، مسلمان، اور معاشرے کے دیگر افراد کے ساتھ برتاؤ روا رکھنے میں مشعل راہ ہے۔
-
امام حسن (ع) کا ہر عمل حکمت و دانش سے بھرپور اور ہر قول اپنے اندر علم کے خزانے سمیٹے ہوئے ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ ظاہری جاہ و منصب سے تو دستبرداری اختیار کی جا سکتی ہے لیکن راہ حق سے ایک لحظے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔
-
کریم اہل بیت (ع)
حوزہ/ امام حسن ؑ حاجت مندوں اور دردمندوں کے لئے بہت ہی مہربان تھے ان کے ساتھ بیٹھتے تھے اور ان کے درد دل کو دل و جان سے سنتے تھے اور ان کی مشکلات کو دور کرتے تھے یہ کام فقط خد اکے لئے انجام دیتے تھے ۔ کوئی بھی فقیر اور مسکین ان کے گھر سے نا امید ہو کے نہیں پلٹتا تھا یہاں تک کہ آپ خود فقراء کو تلاش کرتے تھے اور ان کو اپنے گھر لے کے آتے تھے انھیں کھانااور لباس دیتےتھے"۔
-
امام حسن (ع) کے علم، حلم، جلالت و کرامت میں عکس رسول (ص) نظر آتا ہے، علامہ ساجد نقوی
یوم ولادت نواسہ رسول کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسنؑ نے مسلمانوں کے اجتماعی مفادات کے حصول اور اسلام کے استحکام کے لئے باہمی رواداری اور صلح و محبت کا ماحول بناکر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔
-
بمناسبت ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ( ع):
کریم اہل بیت امام حسن مجتبی (ع) کی سیرت کے چند پہلو
حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔والد گرامی امام امیر المؤمنین علی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہراء (س) ہیں اور آپ کی کنیت ابو محمداور مشہور القابات سید، تقی ، زکی ، سبط ، طیب ہیں۔
-
امام حسن (ع) کا ہر عمل حکمت و دانش سے لبریز، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے،حق بات پر استقامت دکھانا اہل بیت اطہار علیہم السلام کا شعار ہے۔ ہم مظلوم کے حمایتی اور ظالم کے ہمیشہ مخالف رہیں گے۔
-
اتحاد امت کیلئے مسلمانوں کو چاہیے کہ حضور اکرم (ص) اور امام حسن (ع) کی سیرت پر عمل کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ رحمت اللعالمین کی رحلت اور نواسہ رسول اکرم حضرات امام حسنؑ کے یوم شہادت پر اپنے خصوصی پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پیغمبر خاتم (ص) کی جانب سے دعوت حق کے لئے سختیاں، مصیبتیں اور مصائب تو برداشت کئے گئے لیکن اخلاق حسنہ، اعلیٰ انسانی اوصاف و کمالات جیسے فرائض کی انجام دہی سے رہتی دنیا تک کے لئے ضابطہ حیات متعین کیا گیا۔
-
-
سبط اول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قرآنی سیرت
حوزه/امام حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے ذریعہ آیات قرآن کی تفسیر نہایت اہمیت کی حامل ہے۔اگر چہ دشمنان دین نے آپ کے علمی شاہکار مٹا دئیے لیکن آج بھی جن آیات کی تفاسیر موجود ہیں انہیں پڑھ کر ہمیں کریم اہلبیت علیہ السلام کی علمی جلالت کا اندازہ ہوتا ہے۔
-
امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ
حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ذات ایک ایسی ذات ہے جو حسن خلق، اخلاق حسنہ، حلم و بردباری اور جود و سخا و کرم جیسے ان بلند اخلاقی کمالات کے لئے جانی جاتی ہے جن سے آج کل ہمارے معاشرے کا دامن روز بروز خالی ہوتا جا رہا ہے ۔
-
عطیات دینا اور لوگوں کی حاجت روائی امام حسن علیہ السلام کی عملی زندگی کا ایک نمونہ ہے،آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ: آج جس کے پاس بھی مالی استطاعت اور طاقت ہے ، وہ نادار اور غریب لوگوں کے ہاتھوں کو تھامنے میدان میں آئے ۔ یہ امام حسن علیہ السلام کا طرز عمل ہے۔ وہ خود بھی انہی طریقوں پر عمل کیا کرتے تھے ۔
-
سیرت امام حسن اور مکارم اخلاق
حوزہ/امام حسن ؑ کا محاسن الاعمال اور مکارم اخلاق جو ہوبہو سیرت نبی اکرمؐ تھا جس کے ذریعہ سے لوگوں کو دعوت الہیہ دیتے اور جسے دیکھ کر مرد شامی نے کہا "اشھد انک خلیفۃ اللہ فی ارضہ، االلہ اعلم حیث یجعل رسالتہ۔
-
خاندان نبوت نے ہمیشہ دین کی سربلندی کو زندگی کا مقصد سمجھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقعہ پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالم اسلام کے مابین افتراق اور انتشار سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین حل امام حسن ؑ کی حکمت و تدبر سے استفادہ کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
حدیث روز:
کل کی روزی کا غم نہیں کرنا چاہئے
حوزہ / امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں کل کی رزق و روزی کے متعلق غم نہ کرنے کی تاکید کی ہے۔