حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے مرکزی امام بارگاہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں کریم اہلبیت نواسہ رسولؐ حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ کے یومِ ولادتِ باسعادت کے موقع پر پُر وقار تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس میں جامعہ باب العلم کے اساتذہ، طلاب، مکتب علی حسن آباد سرینگر کے طلاب اور لوگوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha