حوزہ/ زینبیہ سوسائٹی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام زینبیہ ہال کرگل میں جشنِ کریمِ آلِ طہٰ و جشنِ تکلیف کی پُروقار محفل منعقد ہوئی۔ اس میں دارالقرآن کی سینکڑوں طالبات اور خواتین نے شرکت کی، جبکہ مقررین نے امام حسن (ع) کی سیرت پر روشنی ڈالی اور نو بالغ بچیوں کو تشویقی انعامات سے نوازا۔ محفل کا اختتام امامِ زمانہ (عج) کی سلامتی، عالمِ اسلام کی سربلندی اور دشمنانِ اسلام کی نابودی کی دعا پر ہوا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha