جمعہ 2 جنوری 2026 - 14:43
ویڈیو | قم المقدسہ میں بچیوں کے لئے جشنِ تکلیف کا انعقاد

حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت امام جواد علیہ السلام کے جشنِ ولادت کی مناسبت سے فرہیختگان گرلز اسکول کی طالبات کے لیے جشنِ تکلیف کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر صوبۂ قم کے وقت بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے خطاب کیا۔ یہ تقریب حضرت امام جواد علیہ السلام کے براہِ راست فرزند حضرت موسیٰ مبرقع علیہ السلام کے حرم میں منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha