جشن تکلیف
-
جشن تکلیف بہترین موقع ہے دینی اور مذہبی تعلیمات سے آشنایئ کا
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد ذوالفقاری مدیر شعبہ زایرین غیر ایرانی آستان قدس رضوی نے حرم مطھر رضوی میں جشن تکلیف دختران کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جشن تکلیف بہترین موقع ہے دینی اور مذہبی تعلیمات سے آشنائی کا۔
-
لندن میں بچیوں کے لئے جشن تکلیف (جشن شرعی بلوغ) کا انعقاد
ہماری بیٹیاں اہل بیت (ع) کے لئے زینت کا سبب بنیں: نمائندہ آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مرتضیٰ کشمیری نے اس جشن بلوغ شرعی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بچیوں کو اپنا دینی تشخص محفوظ رکھتے ہوئے اہل بیت (ع) کے زینت کا سبب بننا چاہئے۔
-
پندرہ ممالک کی بچیوں کے لئے ’’بشائر المیلاد‘‘کے عنوان سے جشن تکلیف "جشن شرعی سن بلوغ" کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین جانب سے حرم امام رضا(ع) میں عشرہ کرامت کے موقع پر ’’بشائر المیلاد‘‘ کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھرسےشرعی اعتبار سے سن بلوغ(جن پر عبادات واجب ہو چکی ہیں) پر پہنچنے والی بچیاں شرکت کریں گی ۔
-
تنظیمات دینیہ کچئ کوہاٹ کی جانب سے روز ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
حوزہ / علامہ محمد بشیر جمارانی نے کہا: انسان بلوغت کی عمر کو پہنچتا ہے تو اسے یہ سنہری موقع حاصل ہوجاتا ہے کہ وہ اپنے خالق و مالک کے احکام کو انجام دے کر حقیقی عبد کا مصداق قرار پائے۔
-
کرگل میں زینبیہ وویمن ویلفیر سوسائٹی کا جشن کریم اہلبیت و جشن تکلیف کے عنوان سے پر وقار محفل +تصاویر
حوزہ/ روز ولادت با سعادت نوسہ رسول کریم آل طٰہ امام حسن علیہ السلام ک موقع پر ایک محفل جشن زینبیہ ہال کرگل میں منعقد ہوئی جس میں دارالقرآن مرکزی زینبیہ IKMT کرگل کے کے طالبات کے علاوہ خواتین کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔