حوزہ/ کراچی میں ابن زہرا (س) انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 25واں سالانہ کتب میلہ بعنوان "معرفت امام زمانہؑ" منعقد ہوا، جہاں مختلف اسلامی موضوعات پر کتب 20 سے 50 فیصد رعایت کے ساتھ دستیاب رہیں۔ کتب میلے میں نامور پبلشرز، علمی و مذہبی اداروں نے شرکت کی، جبکہ علماء کرام نے شرکاء کی رہنمائی کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha