کراچی
-
کراچی میں شہدائے القدس و مقاومت کانفرنس کا انعقاد:
ہمیں انبیاء کے مشن کی تکمیل کے لئے مقاومتی تحریک کا حصہ بننا ہوگا، مقررین
حوزہ/ امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن کے زیر اہتمام "شہدائے القدس و مقاومت" کانفرنس کا انعقاد مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم، گلشن اقبال میں ہوا۔
-
جامعہ کراچی میں معراج الہدیٰ صدیقی کا تکفیر شکن خطاب: سید علی خامنہ ای پوری امت اسلامی کے حقیقی رہنما ہیں
حوزہ/ اپنے خطاب میں انہوں نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت اور مجاہدانہ کاوشوں کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری امت اسلامی کا حقیقی رہنما اور قائد سید علی خامنہ ای ہیں۔
-
کراچی میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا عالمی یوم طوفان الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ و لبنان مارچ
حوزہ/ مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ مزاحمت سے ہر کاری ضرب شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے، جو خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو نکتہ انتہائی اہم اور امام راحل کے متعین کردہ اصولوں میں شامل ہے، وہ اسرائیل کی نابودی اور خطے سے "ڈی امریکا نائزیشن" ہے، کیونکہ صہیونی ریاست کا خاتمہ ہی ان تسلط پسند طاقتوں کے جرائم کو ختم کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ، اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی +ویڈیو
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ ہم غزہ و لبنان میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، عالمی جنگ سے بچانے کے لئے ہمیں متحد ہونا ہوگا۔ مجلس وحدت مسلمین کے علامہ باقر زیدی نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے لیکن جھکے نہیں۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانی سرزمین پر چینی شہریوں اور مفادات کو بار بار نشانہ بنانا تشویشناک ہے
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گزشتہ رات کراچی میں ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے چینی حکومت، عوام اور متاثرین کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
کراچی میں حامیان فلسطین کے عنوان سے ریلی؛
امریکہ و غاصب اسرائیل عالمی دہشت گرد، پاکستانی عوام حزب اللہ کے ساتھ ہیں، مقررین
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ، مجاہد اسلام سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے بعنوان حامیان فلسطین ریلی نمائش چورنگی سے امریکی سفارت خانے تک نکالی اور دھرنا دیا، جس میں بڑی تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے علماء، نوجوانوں، بزرگوں، بچوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
رسومات کو جزع و فزع کے مصداق میں سے قرار دینے اور نہ دینےکے معیارات کیا ہیں؟
حوزہ/اصل عزاداری خود رسول اللہﷺ، جناب سیدہ سلام اللہ علیہا، امام سجاد علیہ السلام، جناب زینب سلام اللہ علیہا اور دیگر ائمہ علیہم السلام کی سیرت سے ثابت ہے۔
-
کراچی میں تکفیریوں کا شیعہ آبادی پر حملہ / ایک نوجوان عزادار شہید، متعدد زخمی
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں تکفیریوں کا شیعہ آبادی پر حملہ کے نتیجے میں ایک نوجوان عزادار شہید متعدد نوجوان عزادار شدید زخمی ہو گئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس:
مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں، عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کراچی پاکستان وحدت ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں۔ عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
پاکستان کی سالمیت اور اس کے مسائل کا حل کربلا کی یاد میں پوشیدہ ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے زیرِ اہتمام فروغِ عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کراچی میں ہوا جس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ پاکستان کی بقاء و سالمیت اور اس کے مسائل کا حل کربلا کی یاد میں پوشیدہ ہے۔
-
کراچی، جامعہ این ای ڈی میں طلباء کا فلسطینیوں اور امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ طلباء نے بڑی تعداد میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، احتجاجی مظاہرے میں طلباء و طالبات نے پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے، جس پر مظلوم فلسطینیوں اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاج کے حق میں نعرے درج تھے۔
-
کراچی میں ماہ رمضان المبارک کے مبلغین کی تجلیل؛
سندھ اور بلوچستان میں تبلیغی فرائض انجام دینے والے علماء لائق تحسین ہیں، حجت الاسلام شیخ سلیم
حوزہ/ کراچی میں مقیم بلتستان کے بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ حوزہ علمیہ المہدی کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے قم المقدسہ سے آئے ہوئے مبلغین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تجلیلی پروگرام مدرسہ المہدی میں منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ کراچی میں ماہ رمضان المبارک کے مبلغین کی تجلیل
حوزہ/ کراچی میں مقیم بلتستان کے بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ حوزہ علمیہ المہدی کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے قم المقدسہ سے آئے ہوئے مبلغین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تجلیلی پروگرام مدرسہ المہدی میں منعقد ہوا۔
-
کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام القدس کانفرنس و دعوت افطار کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ 1979ء میں امام خمینیؒ نے طاغوت کو دنیا کے سامنے عیاں کیا، امام خمینیؒ کا احسان ہے کہ آج امت مسلمہ اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں، ملکی عوام ماہ رمضان المبارک کو ماہ فلسطین کے ماہ کے نام سے منائیں۔
-
جعفریہ الائنس کے تحت استقبال ماہ رمضان کانفرنس کا انعقاد، علماء و ذاکرین اور شیعہ تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت
حوزہ/ کانفرنس میں اپنے خطابات کے دوران مقررین نے کہا کہ اتحاد اور وحدت کے ذریعے شرپسندی کو روک کر وحدت کے جذبوں کو فروغ دیا جائے۔
-
کراچی میں ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے زیر اہتمام جشن ولادت امام مہدیؑ و تقریبِ حلف برداری کا انعقاد؛
امام مہدی (عج) کے منتظرین، نائب امام کی قیادت کو قبول کریں، حجۃ الاسلام غلام عباس رئیسی
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین غلام عباس رئیسی نے کہا کہ امام مہدی (عج) کے علمی نائب مرجع تقلید ہیں اور سیاسی نائب ولی فقیہ ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای ولی فقیہ بھی ہیں اور مرجع تقلید بھی، اگر امام مہدی (عج) کے منتظرین ہیں، تو نائب امام کی قیادت کو قبول کریں۔
-
کراچی میں غزہ پر بدترین اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ +تصاویر
حوزہ/ شرکائے احتجاج نے امریکا مردہ باد، اسرائیل نامنظور، لبیک یا حسینؑ و دیگر نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے کے آخر میں شرکاء نے امریکی و اسرائیلی جھنڈے بھی نذر آتش کئے۔
-
اسرائیل کی حالیہ دہشتگردی و جارحیت کے 100 دن ہونے پر کراچی میں عظیم الشان غزہ ملین مارچ
حوزہ/ جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور ”اہل فلسطین“ اور ”تحریک مزاحمت حماس“ سے یکجہتی اور اتحاد امت کے اظہار کیلئے کراچی کی شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ”غزہ ملین مارچ“ ہوا۔
-
تصاویر/ ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی اجلاس
حوزہ/ ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام ۱۴ جنوری ۲۰۲۴ء کو شہر کراچی میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں ایک مجلس ترحیم اور تعزیتی اجتماع کا انتظام کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور حوزات علمیہ کے طلاب سمیت عوام نے بھی بھر پور شرکت کی۔
-
پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آئی ایس او کراچی کے احتجاجی مظاہرے؛
فرقہ وارانہ دہشتگردی کے ذریعہ دشمن ہماری توجہ فلسطین سے ہٹانا چاہتا ہے، آئی ایس او
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر پاکستان کو فرقہ واریت میں الجھانا چاہتی ہیں۔
-
کراچی میں مرکزی مجلس عزا بیاد شہدائے ملت جعفریہ و شہدائے راہ قدس؛
قاسم سلیمانی کسی خاص ملک کے نہیں ہم سب کے محسن ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مرکزی مجلس عزا بیاد شہدائے ملت جعفریہ و شہدائے راہ قدس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ہمیں رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے پرچم کے نیچے جمع ہونا ہوگا، جیسے ملت ایران، عراق، شام، لبنان اور یمن اکھٹا ہوئے اور عالمی سامراج کو شکست فاش دی۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد
تصاویر/تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کراچی پاکستان کے تحت آل پارٹیز کانفرنس منعقد
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس بعنوان مسئلہ فلسطین، مسلم حکمران اور امت مسلمہ کی ذمہ داری کا شہید حمید علی بھوجانی ہال سولجر بازار میں انعقاد ہوا۔
-
کراچی؛ ناصرانِ فلسطین کے زیرِ اہتمام یکجہتی امت و دفاع فلسطین ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اقوامِ عالم امریکا اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف سخت اقدامات کریں، ورنہ تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی، اسرائیل کی ناجائز ریاست مٹ کر رہے گی اور مظلوم فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کراچی کا شہید پولیس کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ایک وفد نے علامہ باقر عباس زیدی کی سربراہی میں شہید پولیس انسپیکٹر عامر علی کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
اسلام آباد اور کراچی میں اسرائیل مردہ باد ریلی کا انعقاد
مارچ کرنے والوں نے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، فلسطینی پرچم اور سروں پر پٹیاں باندھے ہوئے تھے جن پر "لبیک یا غزہ" کے نعرے لکھے ہوئے تھے، اور وہ اسرائیل مخالف نعرے لگا رہے تھے۔