جمعرات 13 نومبر 2025 - 13:01
جعفریہ الائنس پاکستان کا جدید کابینہ کا اعلان

حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر حجۃ السلام و المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے پہلے مرحلے میں اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر حجۃ السلام و المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے پہلے مرحلے میں اپنی کابینہ کا اعلان کیا ہے۔ نو منتخب کابینہ سے سرپرست جعفریہ الائنس حجت الاسلام مولانا سید رضی جعفر نقوی نے حلف لیا؛ یہ تقریب ان کی زیرِ صدارت تنظیم المکاتب کے دفتر رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں منعقد ہوئی۔

جعفریہ الائنس پاکستان کا جدید کابینہ کا اعلان

اعلان کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کے اراکین میں مندرجہ ذیل افراد کو شامل کیا گیا ہے:

علامہ نثار قلندری سینئر نائب صدر
علامہ حسین مسعودی نائب صدر
علامہ باقر حسین زیدی نائب صدر و ترجمان
علامہ فرقان حیدر عابدی نائب صدر
سرور علی نائب صدر
سید شبر رضا جنرل سیکریٹری
سید ریاض الحسن ایڈیشنل جنرل سیکریٹری
سید سبط رضا جوائنٹ سیکریٹری
سید غیور عابدی مالیات سیکریٹری
علامہ مبشر حسن رابطہ سیکریٹری
ایس ایم نقی سوشل ویلفیئر سیکریٹری
سید احسن مہدی اطلاعات سیکریٹری
سید ظفر جعفری سوشل میڈیا سیکریٹری
سید رخ فیروز سیکریٹری جعفریہ والنٹیرز
حسن مہدی زیدی سیکریٹری مساجد و امام بارگاہ
شاہد عباس بادامی سیکریٹری قانونی امور
سید محمد مہدی، مجتبی علی مرزا اور سید قنبر علی رضوی اسکاؤٹس سیکریٹری
فرحت عباس پروگرام و نشر و اشاعت سیکریٹری ہوں گے، جبکہ ابھی کابینہ کے مزید افراد اور مشیران کا اعلان ہونا باقی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha