جعفر یہ الائنس پاکستان
-
جعفریہ الائنس کی جانب سے ”اہتمام عزاداری کانفرنس“ کا انعقاد
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کے زیر اہتمام "اہتمام عزاداری کانفرنس" کا انعقاد نشتر پارک کراچی میں کیا گیا، جس میں مختلف تنظیموں کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
-
دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول نہایت ضروری ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جس طرح قوم کے افراد کا ڈاکٹر یا انجینئر بننا ضروری ہے اسی طرح قوم کے ہر فرد کا محدث، فقیہ اور مفسر بننا بھی ضروری ہے۔
-
جعفریہ الائنس کے تحت استقبال ماہ رمضان کانفرنس کا انعقاد، علماء و ذاکرین اور شیعہ تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت
حوزہ/ کانفرنس میں اپنے خطابات کے دوران مقررین نے کہا کہ اتحاد اور وحدت کے ذریعے شرپسندی کو روک کر وحدت کے جذبوں کو فروغ دیا جائے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 15 واں طلباء کنونشن
حوزه/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ 26 سالوں سے پاکستان بھر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے فرامین پر عمل پیرا اور جعفری نوجوانوں کی تربیت میں مصروف عمل ہے۔
-
ڈویژنل صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات
حوزہ/ ڈویژنل صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے الزہراء اکیڈمی میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون؛
جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ سید علی کرار نقوی دارالبقاء کی جانب کوچ کرگئے
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر، روئیت ہلال کمیٹی کے سینیئر رکن و خطیبِ علامہ سید علی کرار نقوی مختصر علالت کے بعد دار فانی سے دارالبقاء کی جانب کوچ کرگئے۔
-
حکومت وقت نے سات دن میں کوئی واضح اقدام نہیں کیا تو ہم آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،جعفریہ الائنس پاکستان
2015 کے بعد سے ایسا تاثر دیا جارہا تھا کہ ملک میں بدامنی کا سلسلہ رک گیا ہے لیکن یہ سلسلہ مکتب اہل بیت کے لئے جاری رہا، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر: نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ایک مرتبہ پھر ملت تشیع کو دہشت گردی اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت سنجیدگی سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرے اور کالعدم جماعتوں کیخلاف بھرپور آپریشن کیا جائے، جب ضرورت پڑی دشمنان پاکستان کے خلاف افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
فلسطینی قوم پورے عالم اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ صدر جعفر یہ الائنس پاکستان نے کہا کہ فلسطین کے مسئلہ پر پوری پاکستانی قوم متحد ہے مسئلہ فلسطین کی حمایت پاکستانی قومی پالیسی کا حصہ ہے ۔جمعہ کو ملک بھر میں جعفر یہ الائنس پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ منایا جائے گا اور تمام مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں گے۔
-
فلسطین میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے، مسلم حکمران بیانات اور ٹویٹ سے آگے نکلے، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر نے کہا کہ عالم اسلام کو اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی سفارتی مدد کرنی چائیے۔ اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ۔
-
کراچی میں استقبال ماہ رمضان کانفرنس:
شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی؛اکابرین ملت مشکل وقت میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے ریاست سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، اکابرین ملت مشکل وقت میں اہم کردار ادا کریں اور آگے بڑھ کر ایک دوسرے کے ہاتھوں کو مضبوط کریں۔
-
دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان نے کہا کہ قرآن پاک مقدس آخری آسمانی صحیفہ ہے اور قیامت تک نوع بشریت کے لئے وسیلہ ہدایت و نجات ہے، دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی۔
-
جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت تعزیتی ریفرنس" بیاد سید سلمان مجتبیٰ نقوی" منعقد:
عالم اسلام کو چاہیئے کہ پوری دنیا میں متحد ہوکر کفر کا مقابلہ کرے، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
حوزہ/ آرٹس کونسل میں ہونے والے تعزیتی ریفرنس بیاد سلمان مجتبی اپنی نوعیت کی ایک الگ تقریب ہے جس میں کراچی بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ہے، مرحوم کے لئے اتنی کثیر تعداد میں لوگوں کا یہاں پر جمع ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ سلمان مجتبی ایک عظیم انسان تھے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔