اتوار 26 اکتوبر 2025 - 01:01
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے

حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس کراچی میں بارگاہ حسینی پی ای سی ایچ ایس میں منعقد ہوا؛ اجلاس میں حجت الاسلام سید رضی جعفر نقوی، حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی، حجت الاسلام عقیل موسیٰ، حجت الاسلام باقر حسین زیدی، مولانا نثار قلندری، سید شبر رضا، مولانا شیخ یعقوب منتظری، مولانا مرزا طاہر علی حبیب، سید میثم عابدی، حیدر علی خان، سید سبط رضا، غفران مجتبیٰ نقوی، غیور عابدی شریک تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس کراچی میں بارگاہ حسینی پی ای سی ایچ ایس میں منعقد ہوا؛ اجلاس میں حجت الاسلام سید رضی جعفر نقوی، حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی، حجت الاسلام عقیل موسیٰ، حجت الاسلام باقر حسین زیدی، مولانا نثار قلندری، سید شبر رضا، مولانا شیخ یعقوب منتظری، مولانا مرزا طاہر علی حبیب، سید میثم عابدی، حیدر علی خان، سید سبط رضا، غفران مجتبیٰ نقوی، غیور عابدی شریک تھے۔

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے

اجلاس میں متفقہ طور پر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صدر، علامہ سید رضی جعفر نقوی سرپرست، سید شبر رضا جنرل سیکریٹری اور سید میثم عابدی سیکریٹری سپریم کونسل منتخب ہوگئے۔

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha