ہندوستان میں آیت‌اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے وکیل، حجت‌الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے اتوار، 3 جمادی الاول 2025 کو قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ادارے کے مختلف شعبوں کا قریب سے جائزہ لیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha