حوزہ علمیہ کے مدیر (10)
-
گیلریتصاویر/ حوزات علمیہ کے مدیر اور تحقیقی مراکز کے ذمہ داروں کا اجلاس
حوزہ/ حوزات علمیہ کے مدیر اور تحقیقی مراکز کے ذمہ داروں کا مشاورتی اجلاس آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
گیلریتصاویر/ حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ ایران کے حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر حجۃالاسلام فاضل نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
ایرانہندوستانی مدارس کے مدیر اور ائمہ جمعہ و جماعت کی حرم امام رضا (س) میں حاضری
حوزہ/ ہندوستانی مدارس کے مدیر اور ائمہ جمعہ و جماعت نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی شعبہ کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین فقیہ اسفندیاری سے ملاقات کی ۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ملکی:
ایراناپنے وطن واپسی کے بعد بھی غیر ایرانی طلباء کی حمایت کی جانی چاہئے
حوزہ/ انہوں نے کہا: ہندوستانی طلباء کی اپنے واپسی کے بعد ان کی حمایت کے سلسلے میں کوئی عمل تدبیر ضروری ہے۔
-
ایراندور حاضر میں تبلیغ دین کی ذمہ داری طالبات پر ہے: حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران ایران کے سرپرست نے کہا: تبلیغ دین کی ذمہ داری انبیا علیہم السلام اور معصومین علیہم السلام پر تھی لیکن دور حاضر میں یہ ذمہ داری طلاب اور طالبات پر عائد ہوتی ہے کہ وہ اس…
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
ایرانحضرت علی اکبرؑ نے خود کو ولایت و امامت پہ قربان کر دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے آج صبح قزوین، گیلان اور زنجان صوبوں کے دارالقرآن کے ذمہ داروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم ولادت باسعادت حضرت علی اکبر (ع) نوجوانوں کے لیے بہترین…
-
ایراندشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے: حوزہ علمیہ بوشہر کے ڈائریکٹر
حوزہ/ حجۃ الاسلام خدری نے کہا کہ دشمن کا ہدف ایران کو شام بنانا، ایران کو تقسیم کرنا اور ایک محکم و مضبوط ایران کی مخالفت کرنا ہے، اس مشترکہ جنگ میں دشمن نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے تمام…
-
ہندوستانحوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے پرنسپل کی ایران آمد، مختلف شہروں کا دورہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے پرنسپل نے جامعۃ المصطفی العالمیہ کی دعوت پر ایران کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اور بیت رہبری میں رہبرِ انقلاب کے نمائندے آیت الله محسن قمی سے خصوصی ملاقات کی۔