حوزہ/انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر ایران کلچر ہاؤس دہلی کے ایک وفد نے مولانا سید رضی حیدر زیدی کی سربراہی میں ضلع اعظم گڑھ کے کتب خانوں کا جائزہ لینے کی غرض سے اعظم گڑھ کا دورہ کیا اور دارالمصنفین شبلی کالج اعظم گڑھ کا دورہ کرنے کے بعد مذکورہ وفد مولانا ابن حسن املوی واعظ، مولانا منہال رضا خیرآبادی اور جون رضا کے ہمراہ خیرآباد و املو مبارکپور گیا اور مدرسہ باب العلم اور جامعہ اشرفیہ عربی یونیورسٹی کا نیز تفصیلی دورہ کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha