لائبریری
-
حرم امام رضا (ع) کی لائبریری میں موجود ہے عمر خیام کی رباعیات کا 114 سال پرانا لاطینی نسخہ
حوزہ/ خیام کی رباعیات کا 114 سال پرانا وہ لاطینی نسخہ جس کا ترجمہ انگریزی شاعر ایڈورڈ فٹز جیرالڈ نے کیا تھا، حرم امام رضا علیہ السلام کی رضوی سنٹرل لائبریری کی نفیس کتابوں کے سیکشن میں موجود ہے۔
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی کا مرکزی کتب خانہ
حوزہ/ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی نے شعراء کے دیوان ، نثری متون، عصر حاضر کے ہندوستانی، ایرانی ، افغانی اور تاجیکی شعراءکےفارسی اشعار کا مجموعہ اس کے علاوہ راہ اسلام، قند پارسی، Cultural Dialogue اور Cultural Glimpses جیسے معتبر جریدوں کے مختلف شماروں کو ڈیجیٹل کتاب (Digital Book)کی شکل میں ایران کلچر ہاؤس کی لائبریری اور نشریات کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا ہے۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/امام زین العابدینؑ کی سیاسی زندگی
حوزہ|یہ ایک تاریخی و تحقیقی کتاب ہے جو سید محمد باقر شمسؔ کی مصنفانہ و ماہرانہ قلم کا شاہکار ہے یہ کتاب امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ، سیاسی اور سماجی زندگی کی پرچم برداری کرتی ہے اور آپ کی امامت کے اہم سیاسی واقعات پر روشنی ڈالتی ہے۔
-
گذشتہ سال حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے کتب خانے کو 13 ہزار سے زائد کتابوں کا عطیہ
حوزہ/ مرحوم سید محمد طباطبائی کے بچوں نے2,756 جلدیں، کرگل ہندوستان سے مرحوم حجۃ الاسلام سیدیوسف حسینی کے اہل خانہ نے کافی تعداد میں کتابیں عطیہ کیا، ان کے علاوہ بھی کافی تعداد میں مومنین نے حرم کے کتابخانہ کو کتابیں دی ہیں۔
-
صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ اخلاقیات کا خزانہ ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ کے عوامی کتب خانوں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ مہدی توکلیان نے کہا: صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ اخلاقی اور تعلیمی خزانے ہیں جن کو اُس طرح فروغ نہیں دیا گیا جس طرح ان کو فروغ دینا چاہیے تھا ۔
-
کتب خانہ رفاہ المومنین فیض آباد، ایک نظر میں
حوزہ/ آپ نے فیض آباد کا نام بہت سنا ہوگا۔ فیض آباد آجکل بلکہ کئی برسوں سے بابری مسجد کی وجہ سے بھی مشہور ہے اس سے پہلے یہاں پر کافی علم و فضل کا چرچا اور ماحول رہا ہے۔
-
حرم امام رضا (ع)کی اہلبیت (ع) لائبریری اور عتبہ حسینی کے کتب خانہ کے مابین باہمی تعاون کا آغاز
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اہلبیت(ع) لائبریری نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد عتبہ حسینی کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید توسیع دی۔
-
مکتبۃ المذاہب العالمیہ العامۃ کے مسئول اور انچارچ کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
کتاب کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی ورثہ ہے جو قوم کو اپنے ماضی کے ساتھ جوڑ کر رکھتی ہے
حوزہ/ بلتستان کے علاقے سکردو کے قلب مقام یاد گارچوک پر ایک نایاب علمی و ثقافتی مرکز جسے «مکتبۃ المذاہب العالمیہ العامہ» کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے ساتھ آیۃ اللہ اعرافی کی ملاقات
حوزہ/ پوپ سے ملاقات کے بعد حوزہ علمیہ کے سرپرست نے ویٹیکن کے وزیر خارجہ آرچ بشپ گیلاگھر سے ملاقات کی۔
-
آٹھ لاکھ چھبیس ہزار کتابیں روضہ امام علی رضا (ع) کے کتابخانہ کو ہدیہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کا شمار دنیائے اسلام کی بڑی لائبریریوں میں کیا جاتا ہے جہاں نہایت قیمتی خطی کتابیں اور بے حد نفیس قرآن مجید کے نسخے موجود ہیں جو اپنی نوعیت اور قدر و قیمت کے لحاظ سے بے نظیر ہیں اور بے حد اعلی مقام پر ہیں۔