املو مبارکپور
-
اسلام نے عورت و مرد کو برابر کے حقوق دئیے ہیں: مولانا شیخ ممتاز علی واعظ قمی
حوزہ/ مولانا سید حسین مہدی حسینی واعظ قمی: اسلام نے استاد کو باپ کا مرتبہ دیا ہے۔
-
املو میں انجمنِ لشکر عباس (امامیہ) کے زیر اہتمام سالانہ شب بیداری کے چوبیسویں دور کا انعقاد
حوزہ/املو میں انجمنِ لشکر عباس (امامیہ) کے زیر اہتمام سکینہ بنت الحسین ؑ کی یاد میں سالانہ شب بیداری کے چوبیسویں دور کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام مولانا منظور حیدر مبارکپوری قمی:
قربانی ابراہیم ؑو اسماعیلؑ کی داستان میں تربیت اولاد کی کامیابی کے بے شمار اسرار مضمر ہیں
حوزہ/ املو، مبارکپور، ضلع اعظم گڑھ (اتر پردیش) ہندوستان میں خطبۂ عید الضحیٰ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قربانی ابراہیم ؑو اسماعیلؑ کی داستان میں تربیت اولاد کی کامیابی کے بے شمار اسرار مضمر ہیں۔
-
ساری دنیا اللہ کا شکر ادا کرتی ہے اور اللہ حضرت فاطمہؐ کا شکریہ ادا کرتا ہے:مولانا عروج الحسن میثم
حوزہ/ املو مبارکپور میں مجالس عزائے فاطمیہ کا عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد ،مانند محرم ایام عزائے فاطمیہ پرغم کی فضا طاری رہی۔
-
املو مبارکپور میں اپنی روایات کے ساتھ عزاداری
حوزہ/ املو مبارکپور اور اطراف و اکناف میں اپنی تمام تر سابقہ روایات کے ساتھ پہلی محرم سے عزاداری کی مجالس وغیرہ کے پروگرام شان و شوکت اور عزت و احترام کے ساتھ منعقد ہورہے ہیں۔