مولانا احمد علی عابدی
-
جو کچھ زمین کے اوپر کریں گے زمین کے اندر اس کا جواب دینا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی نے کہا: شیطان نے روز اول سے یہ اعتراف کر لیا ہے کہ اللہ کے مخلص بندوں پر میرا کوئی قابو نہیں ہوگا، میرا قابو ان بندوں پر ہوگا جو اللہ کے مخلص بندے نہیں ہوں گے۔
-
اپنے بچوں کو خدمت عزاداری کی تربیت دیں: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ زیارت اربعین میں میزبانی کرنے والے زائر سے یہ نہیں پوچھتے کہ کس ملک سے ہو؟ حتی یہ بھی نہیں پوچھتے کہ تمہارا مذہب کیا ہے؟ بس تم کربلا آئے ہو تم حسینی ہو۔ امام حسین علیہ السلام کے نام پر سب کی میزبانی اور خدمت ہوتی ہے۔ یہ جذبہ خدمت، یہ ایثار کا جذبہ، یہ دوسروں کے آرام کی خاطر خود کو آرام نہ کرنے دینا اور دوسروں کی خاطر اپنے گھر کی ساری چیزیں پیش کرنا۔ یہ بہترین سبق ہے جسے سیکھنا چاہیے۔
-
جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس ممبئی میں یاد شہداء کے ہمراہ تقریب عمامہ گزاری کا انعقاد
حوزہ/ ہندوستان کے مرکزی شہر ممبئی کے قلب میں واقع جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاوس میں حسب سابق بتاریخ 22 مئی 2024، سالانہ پروگرام بمناسبت ولادت ثامن الائمہ امام رضا علیہ السلام منعقد ہوا۔ جس میں جمہوری اسلامی ایران کے شہداء کو یاد کرتے ہوئے صف ثامن کے طلاب کرام کو ردائے مسئولیت عطا کی گئی اور فارغ التحصیل (صف العاشر) طلاب کی عمامہ پوشی عمل میں آئی، نیز امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کو سند سے نوازا گیا۔
-
حجۃالاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی:
شہدائے راہِ حق اپنی شہادت اور اپنے خون سے دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام کرتے آئے ہیں
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی نے حجۃالاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی اور ان ہمراہ لوگوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
عید کا چاند نظر آگیا، کل پورے ہندوستان میں عید فطر منائی جائے گی
حوزہ/ ہندوستان میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد علی عابدی نے تصدیق کیا ہے کہ کل ممبئی سمیت پورے ہندوستان میں عید فطر منائی جائے گی۔
-
کلام امامت، وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے؛ مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الامام امیرالمومنین علیہ السلام "نجفی ہاؤس" ممبئی کے مدیر نے کہا کہ امام کی عظمت و بلندی کو خود کلام معصومین علیہم السلام میں تلاش کیا جا سکتا ہے کلام امام وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے آپ کے کلام میں کوئی مبالغہ نہیں ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو (حصہ دوم)
دینی مدارس کی جانب لوگوں کے رجحانات میں کمی باعث تشویش ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔
-
مدیر جامعۃ الامام امیر المومنینؑ کی مدیر جامعۃ المصطفی العالمیہ نمایندگی مشہد مقدس سے ملاقات:
طلاب کی مشکلات کو بر طرف کیا جائے: حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مدیر جامعۃ الامام امیر المومنینؑ نے کہا: آپ صرف ممتاز طالب علموں کے اوپر کام نہ کریں بلکہ ان طالب علموں پر بھی محنت کریں جو درسی اعتبار سے کمزور ہیں اور انکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تاکہ جب واپس اپنے وطن جائیں تو انکو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔
-
معرفت کا ایک سلام ہزاروں سلام سے بہتر ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ شہر ممبئی اور مدیر جامعۃ الامام امیر المؤمنین (ع) نے حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرفت کا ایک سلام ہزاروں سلام سے بہتر ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی:
ہندوستان سے زیارت امام رضا (ع) کے لئے آنے والے زائرین کی خاص پذیرائی کی جائے
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے امام جمعہ خواجہ مسجد ممبئی سے خصوصی ملاقات کی۔
-
ہندوستانی طلباء کی علمی سطح کو اور بہتر بنایا جائے: حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ / شہر ممبئی کے امام جمعہ نے کہا: ہندوستان میں 70 سے زیادہ زبانیں ہیں لیکن وہاں شیعوں کے پاس نے صرف 3 ہندوستانی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ موجود ہے، لہذا ہندوستانی طلباء کی علمی سطح کو اور بہتر کیا جانا چاہئے ۔
-
حجت الاسلام مولانا سید احمد علی عابدی:
کلام امامت، وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الامام امیرالمومنین علیہ السلام "نجفی ہاؤس" ممبئی کے مدیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام کی عظمت و بلندی کو خود کلام معصومین علیہم السلام میں تلاش کیا جا سکتا ہے کلام امام وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے آپ کے کلام میں کوئی مبالغہ نہیں ہے۔
-
مولانا احمد علی عابدی کی آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں صحیح معنوں میں پیغام غدیر پہنچانے کی ضرورت ہے اور اس فریضہ کو ادا کرنے کے لیے علماء کرام کے کاندھوں پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
-
رثائی ادب کے حوالہ سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد علی عابدی کے تاثرات
حوزہ/ ہمیں اشعار کہتے وقت ان اشعار کو بطورِ خاص مد نظر رکھنا چاہیے جو دعبل و فرزدق جیسے شعراء نے امام معصومؑ کی موجودگی میں پڑھے ہیں تاکہ شانِ معصوم میں مدح سرائی کے وقت ہماری فکر ان خیالات کی پیروی نہ کرے جو عوام الناس کی توصیف کے مدنظر پیش کئے جاتے ہیں،بلکہ طبیعتِ شعری ان شعرا کےخیالات کی پیروی کرے جنہیں ائمہ معصومینؑکی تائید حاصل ہے۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/کتاب کا نام:حضرت امام علی رضا علیہ السلام،تالیف:مجلس مصنفین ادارہ در راہ حق،مترجم:سید احمد علی عابدی،ناشر:دار الثقافۃ الاسلامیہ پاکستان،سال نشر:1991؛بہت مناسب ہوگا اگر امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی جائے جس میں خلیفۂ دوم نے زبردستی امیرالمؤمنین علیہ السلام کو شریک کیا تھا اور جس کے فیصلے کو امت پر تھونپ دیا گیا تھا، اور حُسنِ اتفاق یہ کہ خود امام رضا عليہ السلام نے ولی عہدی کے مسئلے کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی ہے۔
-
مجلس علماء و خطباء ہند ممبئی:
قرآن مجید میں تحریف یا کمی یا اضافہ کی بات، مسلمات شیعہ اور ملت اسلامیہ کے مسلم الثبوت عقیدہ کے خلاف ہے
حوزہ/ ہر وہ شخص جو وسیم رضوی کی طرح سے قرآن میں تحریف کی بات کرتا ہے یہ اس کا ذاتی نظریہ ہوسکتا ہے شیعہ اور مسلمانوں کا نظریہ نہیں ، ہم اس طرح کے نظریات کی شدید تردید اور مذمت کرتے ہیں۔
-
اگر لڑکی تعلیم یافتہ، مہذب اور شریف ہوگی تو وہ اپنی اولاد کو بھی تعلیم یافتہ اور مہذب بنائے گی، مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/ وکیل مطلق آیۃ اللہ سیستانی ہندوستان نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ کسی گھر میں رشتہ کرنے سے پہلے نہ ہی اسکی دولت دیکھنا چاہئے اور نہ ہی صورت وحیثیت دیکھنا چاہئے بلکہ اس کے خانوادے کی شرافت اور تہذیب دیکھنا چاہئے کیونکہ اگر لڑکی تعلیم یافتہ، مہذب اور شریف ہوئی تو وہ اپنی اولاد کو بھی تعلیم یافتہ اور مہذب بناۓ گی اور اس کی اچھی تربیت کر سکے گی۔
-
مدیر جامعۃ الامام امیر المؤمنین نجفی ہاؤس:
شہید قاسم سلیمانی کی طاقت، خدا پے بھروسہ اور امام وقت پے توکل تھا، مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے فرمایا کہ ہم مسلمانوں کو نہ صرف میدانوں میں آگے ہونا چاہیے بلکہ سب سے زیادہ آگے ہونا چاہیے، ہم دوسروں کی تقلید نہ کریں بلکہ دوسرے ہماری تقلید کریں، تو اسی طرح سردا قاسم سلیمانی اپنی فوجی مہارتوں میں سب سے آگے تھے، استکباری طاقتیں چاہے وہ امریکہ کی طاقتیں ہو یا اسرائیل کی طاقتیں ہوں، انکی کتنی بھی فنی مہارتیں ہوں، یہ فنی مہارتیں جناب قاسم سلیمانی کے سامنے ہیچ نظر آتی تھیں۔