حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المومنین (س) نجفی ہاؤس کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی اور حوزہ علمیہ کابل کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے قم المقدسہ میں امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ آیت اللہ رجبی سے ملاقات کی اور علمی و تعلیمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha