حوزہ علمیہ
-
حجت الاسلام سید مفید حسینی کوہساری:
شہید سید حسن نصراللہ دو متضاد چیزوں کو باہم جمع کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ میں مقاومتی محاذ کی حمایت و مدد کے لیے بہترین قابلیت اور صلاحیت موجود ہیں۔
-
حجت الاسلام سید مفید حسینی کوہساری:
حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلات اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔ علماء کرام مساجد، مدارس اور مذہبی اجتماعات میں براہ راست تبلیغ کے ذریعہ اس راستے میں انتہائی مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
آیت الله شب زنده دار:
حوزہ علمیہ کے اساتذہ اپنے دروس کے بعض حصے کو انقلاب کے دوسرے بیانیہ کے قیمتی مضامین بیان کرنے کے لیے مختص کریں
حوزہ/ فقہاء گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: بیانیہ گام دوم انقلاب (Second Phase of the Revolution) کا مقصد امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے ایک راستہ فراہم کرنا ہے۔ اس بیانیے نے ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے مختلف ضروری پہلوؤں کو انتہائی بہترین اور عالمانہ انداز میں بیان کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے نمائندوں کی حزب اللہ کے دفتر میں آمد؛ شہدائے مقاومت کو خراج تحسین
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے طلاب و فضلاء کے ایک وفد نے مجمع الصادق علیہ السلام، حزب اللہ کے دفتر میں حاضر ہو کر شہداء مقاومت خصوصا عالم مجاہد شہید سید ہاشم صفی الدین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
مشہد کے طالب علم نے اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کو عطیہ کر دی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے زیر انتظام محاذ مقاومت کی مدد کے لئے جاری ایک مھم میں سرگرم ایک طالب علم نے اس امدادی مہم میں شامل ہو کر اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کے لیے عطیہ کر دی۔
-
حوزہ علمیہ کی جانب سے مراجع عظام کی توہین پر صہیونی حکومت کو وارننگ؛
غاصب حکومت کا یہ شنیع عمل بے جواب نہیں رہے گا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے صہیونی جعلی اور ظالم حکومت کی جانب سے مرجعیت کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا: مراجع عظام کی مقدس حیثیت کی کسی بھی قسم کی توہین امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد انسانوں کے غصے کا طوفان ساتھ لائے گی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقاتہرانی:
تقویٰ اور علم ایک طالب علم کے لیے بہت ضروری ہیں/ امام خمینی (رہ) اور شہداء نے علماء کو عزت اور وقار عطا کیا
حوزہ/ طلباء کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے حوزہ علمیہ میں کیوں قدم رکھا ہے، کیونکہ اگر آپ کو معلوم نہ ہو کوئی آلہ کس کام آتا ہے تو آپ اسے صحیح طور پر استعمال نہیں کر سکتے۔
-
اسرائیلی بمباری میں حوزہ علمیہ لبنان کے چار علمائے کرام شہید
حوزہ/ حوزہ علمیہ لبنان نے پیر کے روز چار علمائے کرام کو اسرائیل کے حملوں میں راہِ آزادیٔ قدس کے لیے قربان کر دیا۔
-
آیت اللہ دستغیب:
حوزہ علمیہ میں تخصصی شعبوں کا قیام نظامِ اسلامی کی ایک اہم کامیابی ہے
حوزہ / امام حسین (ع) تخصصی مرکز کے سربراہ نے کہا: انقلابِ اسلامی سے پہلے حوزہ علمیہ کا ایک نقص یہ تھا کہ اس میں تخصصی شعبے موجود نہیں تھے، اگرچہ عملی طور پر کچھ افراد تخصصی طور پر علمی شعبے اختیار کیا کرتے تھے، لیکن یہ سلسلہ باقاعدہ اور منظم انداز میں موجود نہیں تھا۔ نظامِ اسلامی کی ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ اب حوزہ علمیہ میں تخصصی شعبے قائم ہو چکے ہیں۔
-
طلاب کرام امام زمانہ (عج) کے ناصر و مددگار بنیں: امام جمعہ خنداب
حوزہ/ ، امام جمعہ خنداب، حجت الاسلام صفاہانی نے کہا : طالب علمی ایک مقام الہٰی بھی ہے اور خودسازی اور تحصیل علم کا ایک بہترین ذریعہ ہے، طلاب کو امام زمانہ (عج) کا ناصر مددگار بننا چاہیے اور حضرت زہرا (س) کے طریقے اور روش کو لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
طلاب کا وظیفہ ہے کہ وہ مہدویت کی تبلیغ کریں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سلیمانی اردہالی نے کہا : آج کے دور میں صہیونیوں کو خوف ہے کہ امام زمان (عج) کے ہاتھوں ان کا خاتمہ ہو جائے گا، اس لیے وہ معاشرے میں شبہات پیدا کر رہے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کا حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں خطاب؛
حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے
حوزہ / آیت اللہ العظمی سبحانی نے حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں کہا: حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے۔ ہمیں اس حوزہ کی حفاظت کرنی چاہیے، جو ملک کا وقار ہےتاکہ ہم اسے بہتر انداز سے حضرت ولی اللہ الاعظم (عج) تک پہنچا سکیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ گیلان:
حوزات علمیہ کو پہلے سے زیادہ انقلابی جذبے کے حامل طلاب اور علماء کی ضرورت ہے
حوزہ / صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ آج کے دور میں حوزات علمیہ کو پہلے سے کہیں زیادہ انقلابی جذبے کے حامل طلاب اور علماء کی ضرورت ہے۔
-
حکومت پاکستان پاراچنار کے ظالموں اور مجرموں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کرے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے پاکستان کے پاراچنار علاقے میں مسلمانوں اور شیعیان اہل بیت (ع) کو شہید اور زخمی کرنے میں انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست روس کے دورہ پر روانہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست روسی مفتی اور ادارہ مسلم کے سربراہ کی رسمی دعوت پر اس ملک کے دورہ پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ علی نکونام نے دارفانی کو الوداع کہا
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ علی نکونام گلپائیگانی نے دار فانی کو الوداع کہا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان کا حوزہ کے میڈیا سینٹر اور ورچوئل اسپیس مرکز کا دورہ؛
حوزہ علمیہ میں میڈیا لٹریسی کو مضبوط کیا جانا چاہئے / میڈیا سنٹر اور سوشل میڈیا کی سرگرمیوں پر خراج تحسین
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان نے حوزہ کے میڈیا سنٹر اور ورچوئل اسپیس کے ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم کی کوششوں پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ان شاء اللہ عزم، احساس ذمہ داری اور حوزہ علمیہ میں میڈیا لٹریسی کو تقویت کرنے اور مسلسل تلاش سے آپ اس حساس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوں گے۔
-
حوزہ علمیہ کا مشن، اسلامی تہذیب کی تعمیر نو ہے :مدیر حوزہ علمیہ مازندران
حوزہ/ حوزہ علمیہ صوبہ مازندران کے مدیر نے کہا کہ حوزہ علمیہ کا مشن، اسلامی تہذیب کی تعمیر نو ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
حوزہ علمیہ کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کرتا / حوزہ علمیہ کا ہدف انتخابات میں بہتری اور باصلاحیت فرد کے معیار کو بیان کرنا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ کبھی بھی رسمی اور باضابطہ طور پر انتخابات سے متعلق مسائل میں دخالت نہیں کرتا، حوزہ علمیہ کا فریضہ ایک بہترین انتخاب کے لئے ضروری نکات اور معیار کو بیان کرنا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی:
معاشرتی میدان میں دین کی حقانیت اور اس پر عمل ہی دین کی اصل حکمرانی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے کہا: جہاد تبیین؛ فتنہ اور تحریف کے خلاف سب سے بڑے جہاد کے طور پر قرار پاتا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین غفوری:
حوزہ علمیہ کا اصلی مالک اور ولی حضرت امام زمانہ (عج) خود ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: دینی علوم کے طلباء غیبتِ کبری کے زمانے میں دین اسلام کی تبلیغ، معاشرے کی تعمیر اور لوگوں کو خدا کی کتاب کی جانب راغب کرنے کے ذمہ دار ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کی بقاء میں ہی دین اسلام کی بقاء ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا:حوزہ علمیہ نجف اشرف ، حوزہ علمیہ کربلائے معلی، نیز حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ مشہد مقدس، دنیائے اسلام کے تمام با اثر مدارس کی اصل اور جڑ ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کے وفد کی اٹلی میں ایرانی سفیر سے ملاقات
حوزہ / یورپ کے دورہ پر گئے حوزہ علمیہ کے وفد نے اٹلی میں ایران کے سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سید سلمان سید افقہی:
حوزہ اور یونیورسٹیز کی باہمی تعاون و تبادل رائے سے ہی مثبت تبدیلی حاصل ہو سکتی ہے
حوزہ / سید افقہی نے کہا: آج ہمیں حوزہ اور یونیورسٹی میں تبادل رائے اور باہمی ہم آہنگی کی زیادہ ضرورت ہے، اس مقصد کے لیے بنیاد ملی نخبگان (قومی ممتازین فاؤنڈیشن) کی تمام کوشش حوزہ اور یونیورسٹی میں مشترکہ گفتگو کی فضا فراہم کرنا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے وفد کا سینٹ فرانسس اور سانتا کلارا کے گرجا گھروں کا دورہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کے ویٹیکن کے دورہ پر گئے وفد نے سینٹ فرانسس اور سانتا کلارا کے گرجا گھروں کا دورہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
حوزہ علمیہ کے برجستہ اور قابل افتخار بزرگ افراد کے علمی آثار اور تجربیات سے بھرپور استفادہ کرنا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری نے کہا: طلباء کو تعلیم حاصل کرنے اور روحانی کمالات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی لحاظ سے جامع نظریہ بھی رکھنا چاہیے۔
-
حوزہ علمیہ کے وفد کی اٹلی کے مذہبی شہر اسیسی کی میئر سے ملاقات
حوزہ / حوزہ علمیہ کے وفد نے اٹلی کے مذہبی شہر اسیسی کے میئر سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ اراکی:
حوزہ علمیہ نے اپنی ذمہ داری کو بطریقِ احسن انجام دیا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: حوزہ علمیہ قم میں انقلاب اسلامی کے بعد جتنے علمی کام ہوئے ہیں، وہ اس سے پہلے کے تمام علمی کاموں کے برابر ہیں اور یہ چیز ملکی تمام شعبوں خاص طور پر حوزہ علمیہ میں انقلابِ اسلامی کے اثرات اور برکات کو ظاہر کرتی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
تبلیغ دین کے لئے جامع و سنجیدہ پلان اور اس کا درست نفاذ انتہائی اہم ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: تبلیغ دین کی بنیاد فقہ، اجتہاد اور حکمت متعالیہ پر ہونی چاہئے۔ ہم موجودہ نسل اور آج کی دنیا کے سامنے ان کے تمام مسائل و سوالات کا جواب دینے کے ذمہ دار ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو (حصہ دوم)
دینی مدارس کی جانب لوگوں کے رجحانات میں کمی باعث تشویش ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔