آیت اللہ محمود رجبی
-
آیت اللہ محمود رجبی اسپتال میں داخل
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔
-
اربعین، اسلامی طرز زندگی کی ایک بہترین مثال ہے: آیت اللہ رجبی
حوزہ/ اربعین ایک معجزہ الہی ہے، یہ وہ چیز ہے کہ جس کا ایک فیصد بھی انسان اپنے ارادے اور قوت سے محقق نہیں کر سکتا، اس الٰہی معجزہ کے وجود کا سبب خدا کی مشیت اور اہل بیت علیہم السلام کی کرامت کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔
-
آیت اللہ محمود رجبی:
نئی اسلامی تہذیب کا ادراک انسانی علوم میں بہتر تبدیلی سے ہی ممکن ہے
حوزہ / امام خمینی تعلیم اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا: اسلام کے متحقق ہونے کی طرف ہمارا راستہ صرف انسانی علوم پر منحصر ہے اور جدید اسلامی تہذیب اور خدا کے دین کی حکمرانی کے ادراک کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
آیت اللہ محمود رجبی:
امام رضا (ع) کی مقدس اور بابرکت ذات تمام جہتوں سے بہترین اور رول ماڈل ہے
حوزہ / امام خمینی (رہ) تعلیمی اور تحقیقی انسٹیٹیوٹ قم کے سربراہ نے کہا: امام رضا علیہ السلام ایک عالمی شخصیت ہیں لیکن ان کی بین الاقوامی شخصیت کو متعارف کرانے کے لیے ان کی عظمت اور مقام کے لائق کوئی خاطرخواہ کام نہیں کیا گیا جو کہ اس طرح کے فیسٹیول میں انجام دینا بہت ضروری ہے۔
-
آیت اللہ رجبی:
تمام معاشرتی مسائل کا حل ولایتِ فقیہ کی اتباع میں مضمر ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے کہا: یہ اسلامی نظام اہل بیت علیہم السلام کی معرفت اور ان سے محبت کے لحاظ سے بہت کامیاب رہا ہے اور اس نے لوگوں کو مہدوی معاشرے کی تشکیل کے لیے آمادہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ محمود رجبی:
خداوند متعال کی نعمتوں کو یاد کرنا محبتِ خدا میں اضافہ کا باعث بنتا ہے
حوزہ / امام خمینی (رہ) تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ نے کہا: نوجوان طلباء کو اپنی جوانی اور روحانی پاکیزگی کی قدر کرنی چاہئے۔
-
آیت اللہ محمود رجبی:
مکتبِ اسلام کی خوبصورتی اور کلامِ اہل بیت (ع) کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے
حوزہ / امام خمینی (رہ) تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ نے کہا: ہمیں چاہیے کہ ہم اسلامی معاشروں کو مکتب اسلام اور اہل بیت علیہم السلام کے کلام کی خوبصورتی سے متعارف کرائیں۔