حوزہ/ سیلاب سے متاثرہ افراد کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت نواں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام چک نمبر 5/4L عیسائیاں والا نزد مقصود پور بلوچاں تحصیل و ضلع مظفرگڑھ پنجاب میں ہوا؛ جہاں سیکڑوں افراد کو طبی خدمات فراہم کی گئیں۔
-
-
ویڈیو/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ میرزا نائینیؒ کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس
حوزہ/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ میرزا نائینیؒ کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے خطاب کیا۔ یہ تقریب مدرسہ…
-
تصاویر/ علامہ میرزا نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات
حوزہ/ اس کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری…
-
تصاویر/جعفریہ الائنس پاکستان کا اہم اجلاس؛ متفقہ طور پر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس کے صدر منتخب
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس کراچی میں بارگاہ حسینی پی ای سی ایچ ایس میں منعقد ہوا؛ اجلاس میں حجت الاسلام سید رضی جعفر نقوی، حجت…
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس کراچی میں بارگاہ حسینی پی ای سی ایچ ایس میں منعقد ہوا؛ اجلاس میں حجت الاسلام سید رضی جعفر نقوی، حجت…
-
شیعہ علماء کونسل و ذیلی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری؛ ضلع ملتان کے گردونواح میں دسواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان و ذیلی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے؛ اس سلسلے میں موضع بیٹ واہی تحصیل جلالپور پیروالا ضلع ملتان…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی تقریر سے میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینیؒ کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب حوزہ علمیہ امام کاظمؑ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ اس بابرکت…
-
-
تصاویر/ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں کی استاد رمضانی سے ملاقات
حوزہ/ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں نے استاد رمضانی سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے مختلف علمی و فکری پہلوؤں پر…
-
تصاویر/ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں کی حوزہ علمیہ کے معاونین سے ملاقات
حوزہ/ میرزا نائینی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں نے حوزہ علمیہ کے تعلیمی اور اخلاقی شعبوں کے معاونین سے ملاقات کی اور باہمی…
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کے لیے بارہواں فری میڈیکل کیمپ کا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے بارہواں فری میڈیکل کیمپ، بیٹ چنہ سیت پور، تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ…
-
تصاویر/ ہندوستان اور افغانستان کے علماء کی آیت اللہ رجبی سے قم المقدسہ میں ملاقات
حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المومنین (س) نجفی ہاؤس کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی اور حوزہ علمیہ کابل کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے قم المقدسہ…
-
فکری اسرائیلیت کیا ہے؟
حوزہ/فکری اسرائیلیت ایک اصطلاح ہے جو اس طرزِ فکر کو ظاہر کرتی ہے جو اپنے آپ کو خدا کا نمائندہ سمجھتی ہے؛ دوسروں کو ناپاک اور باطل ٹھہراتی ہے اور اقتدار،…
-
تصاویر/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے تحت سرینا ہوٹل کوئٹہ میں "وحدتِ اُمت" کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد؛ شیعہ سنی علماء و مشائخ کی شرکت اور خطاب
حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے تحت صوبۂ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وحدتِ اُمت کے عنوان سے ایک علمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے علامہ سید…
-
گلگت میں آئمہ جمعہ و جماعت کی اہم کانفرنس؛ کراچی میں دہشتگردی کا رخ ملت تشیع کی طرف موڑنے کے عزائم کی شدید مذمت
حوزہ/گلگت میں ائمہ جمعہ و جماعت کی اہم کانفرنس جامع مسجد آغا شہید سید ضیاء الدین میں منعقد ہوئی؛ جس سے علماء نے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد میں شرانگیز عناصر…
-
جموں وکشمیر پاکستان کے اہل سنت امیر سے مولانا ذہین نجفی کی ملاقات:
خوارج جیسے گمراہ گروہوں کے خلاف قوم کا متحدہ عزم اور فکری بیداری ناگزیر، مولانا محمد اسحاق نقوی
حوزہ/ جموں وکشمیر پاکستان کے امیرِ اہلِ سنت علامہ سید محمد اسحاق نقوی سے مولانا حافظ سید ذہین علی نجفی نے ملاقات کی اور اس موقع پر اہم دینی و قومی امور…
آپ کا تبصرہ