سیلاب زدگان
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے اہل خیر مومنین کے تعاون سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر نگرانی میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں خیمے کپڑے اور راشن تقسیم کیا گیا۔
-
ہماری ٹیمیں بلاتفریق مذہب و مسلک انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ ٹی بی یو ایم نے کہا کہ کچھ تکفیری اور شرپسند عناصر اس موقع پر بھی فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں جو ان کی بدبودار سوچ کی عکاسی ہے، عوام ایسے شرپسندوں کی باتوں پرکان نہ دھریں۔
-
شیعہ علماء کونسل سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اپنے تمام تر وسائل کا بھر پور استعمال کر رہی ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری: تمام سیاسی جماعتیں تین ماہ کے لئے سیاسی سر گر میاں معطل کر کے سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی کے لئے مصروف ہو جائیں، لاکھوں ہم وطن اس وقت بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے موجود ہیں،پوری قوم کو انسانیت کی خدمت و جذ بے کے ساتھ میدان خدمت میں پورے عزم کے ساتھ اُتر نا ہوگا۔
-
تصاویر/ القائم ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کاروائیاں
حوزہ/ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی منیجنگ ٹرسٹی القائم ٹرسٹ پاکستان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب ضلع ڈیرہ غازی خان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کاروائیاں جاری، متاثرین کی خدمت میں کھانے کی فراہمی اور امدادی سامان کی تقسیم کا عمل جاری۔
-
کرگل کے علماء اور جوانوں کا سیلاب زدگان سے ملاقات، متاثرین کا نہیں کوئی پرسان حال
حوزہ/ جمعیت العلماء اثناعشریہ کرگل نے متاثرین سے کو حوصلہ دیتے ہوئے ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا رہنے کی ، اور حکام بالا تک ان کی مطالبات کو پہچانے میں ہر ممکن اقدام اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔