فری میڈیکل کیمپ (26)
-
ہندوستاندہلی؛ اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا فری میڈیکل کیمپ سے ہاسپٹل تک کا عظیم مشن
حوزہ/اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ دہلی نے اپنے مشن کو "کیمپ سے ہاسپٹل تک“ مریضوں کی مدد کے لیے آج بروزِ ہفتہ، 15 نومبر کو ایک اہم عملی قدم اٹھایا اور گزشتہ 9 نومبر کو میرزا یوسف علی ویلفیئر…
-
ہندوستاناولڈ مصطفی آباد دہلی میں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد — 240 افراد کا معائنہ، علما کرام کی شرکت، مزید کیمپس کا اعلان
حوزہ/اولڈ مصطفی آباد دہلی ہندوستان میں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا؛ جس میں 240 افراد کا معائنہ ہوا اور اس موقع پر علمائے کرام نے کیمپ کا دورہ کیا اور مزید کیمپس کے انعقاد کا اعلان بھی…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کے لیے بارہواں فری میڈیکل کیمپ کا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے بارہواں فری میڈیکل کیمپ، بیٹ چنہ سیت پور، تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں لگایا گیا۔
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت 11 واں میڈیکل کیمپ، تحصیل جلالپور پیر والہ ضلع ملتان میں منعقد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے 11 واں میڈیکل کیمپ، تحصیل جلالپور پیر والہ ضلع ملتان میں منعقد ہوا؛ جس میں سینکڑوں مریضوں کو مفت میں طبی سہولیات…
-
گیلریتصاویر/مبارکپور میں اے، ایم، آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
حوزہ/شاہ محمد پور مبارکپور ہندوستان میں اے، ایم، آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا؛ اس فری میڈیکل کیمپ میں متعدد مریضوں کو مفت…
-
ہندوستانخَلق اللہ کا کنبہ ہے اور خدمتِ خَلق سماج و معاشرے کی شیرازہ بندی کی علامت: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/شاہ محمد پور مبارک پور ہندوستان میں اے۔ ایم۔ آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا؛ اس فری میڈیکل کیمپ میں متعدد مریضوں کو مفت…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل و ذیلی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری؛ ضلع ملتان کے گردونواح میں دسواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان و ذیلی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے؛ اس سلسلے میں موضع بیٹ واہی تحصیل جلالپور پیروالا ضلع ملتان میں دسواں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت تحصیل بلوچاں و ضلع مظفر گڑھ میں نواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/سیلاب سے متاثرہ افراد کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت نواں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام چک نمبر 5/4L عیسائیاں والا نزد مقصود پور بلوچاں تحصیل و ضلع مظفرگڑھ…
-
گیلریتصاویر/ شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے تحصیل بلوچاں و ضلع مظفر گڑھ میں نواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ سیلاب سے متاثرہ افراد کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت نواں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام چک نمبر 5/4L عیسائیاں والا نزد مقصود پور بلوچاں تحصیل و ضلع…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے آٹھویں میڈیکل کیمپ کا ضلع جھنگ میں انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور کونسل کے ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے آٹھواں میڈیکل کیمپ ڈب کلاں تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں لگایا گیا؛ جہاں مریضوں کو مفت میں طبی خدمات فراہم…
-
پاکستانسیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے ضلع ملتان میں ساتواں میڈیکل کیمپ کا قیام
حوزہ/صوبۂ پنجاب پاکستان میں سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل اور ذیلی اداروں کے تحت بستی اوباڑا جنوبی تحصیل جلالپور پیر والہ ضلع ملتان میں ساتواں میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں لایا…
-
پاکستانسیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ میں چھٹے میڈیکل کیمپ کا قیام
حوزہ/ سیلاب زدگان کی مدد اور داد رسی کے لیے تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ پنجاب پاکستان کی بستی مورانی پھلن شریف میں فری میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں آیا؛ جس میں متعدد مریضوں نے اپنا مفت علاج کروایا۔
-
ہندوستاندہلی کے مصطفیٰ آباد میں مفت طبی کیمپ صحت مند زندگی کی جانب ایک اہم قدم
حوزہ/ اے۔ایم۔آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ "صحت مند زندگی، خوشحال زندگی" کے پیغام کے ساتھ یہ کیمپ 12 اکتوبر 2025،…
-
پاکستانضلع مظفرگڑھ پنجاب پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل اور دیگر تنظیموں کے تحت پنجاب بھر میں سیلاب زدگان کی خدمات جاری ہیں۔
-
ہندوستاناے ایم آر ٹرسٹ اور لائف لائن آئی سینٹر دہلی کا عوامی خدمت میں نیا قدم؛ آنکھوں کے مفت علاج کے لیے ہفتہ وار کیمپ کا فیصلہ
حوزہ/دہلی ہندوستان میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران منعقد ہونے والا آئی میڈیکل کیمپ نہایت کامیاب اور مفید ثابت ہوا؛ بڑی تعداد میں شہریوں نے اس سے استفادہ کیا اور اپنی آنکھوں کے امراض کا معائنہ و علاج…
-
پاکستانمظفر گڑھ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/بنگلہ رنگ پور تحصیل و ضلع مظفر گڑھ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ڈاکٹر محمد عباس میرانی، سردار منظور حسین خان، شجر عباس میرانی، محمد حسین خان و دیگر برادران و…
-
پاکستانضلع جھنگ میں سیلاب زدگان کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/قائدِ ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر سیلاب زدگان کے لیے دوسرا میڈیکل کیمپ، بمقام قصر زینبؑ موضع بدھ بیلا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں لگایا گیا ہے۔
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر سیلاب سے متاثرہ علاقہ ضلع جھنگ میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام
حوزہ/ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے پہلا میڈیکل کیمپ بمقام کھرانوالا ڈیرہ میاں عمران مہدی جنجیانہ تحصیل شورکوٹ…
-
ہندوستاناے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ اور لائف لائن آئی سینٹر دہلی کے اشتراک سے فری آئی کیمپ/مریضوں کے لیے نادر موقع
حوزہ/اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ اور لائف لائن آئی سینٹر دہلی ہندوستان کے باہمی تعاون سے ایک خصوصی فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو 20 اور 27 ستمبر 2025 کو لگایا جائے…
-
مقالات و مضامیناے ایم آر چیریٹیبل کلینک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ اے ایم آر چیریٹیبل کلینک، راھے شیام پارک میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف معالج ڈاکٹر غیور الحسن نقوی سربراہ نیوبرایٹ ہاسپیٹل امروہہ نے مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں…
-
ہندوستانعثمانپور امروہہ میں اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر
حوزہ/ نیو براہڈ ہاسپیٹل امروہہ اور اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام، 27 اپریل 2025 بروز اتوار عثمانپور، امروہہ (یوپی) میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس کیمپ میں…
-
ہندوستانامروہہ؛ اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/نیو براہڈ ہاسپیٹل امروہہ اور اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام 8 اپریل 2025 بروز منگل کو پھندیڑی سادات کے محلہ ابوطالب میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ…