امداد
-
ویڈیو/ مزاحمتی محاذ کے لیے ۱۵ بلین ریال سونے کا عطیہ
ویڈیو/ایرانی صوبۂ بوشہر کی دینی طالبات نے "ایران ہمدل" مہم میں حصہ لے کر حزب اللہ لبنان اور مزاحمتی محاذ کی مدد کے لیے اپنا سونا اور زیورات عطیہ کیے، جبکہ بوشہر کی دیگر خواتین نے ایک ہی امدادی مہم میں تقریباً 15 ارب ریال مالیت کے زیورات مزاحمتی محاذ کے لیے عطیہ کر دئیے۔
-
قم المقدسہ میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے کا بیان:
ایرانی عوام نے حزب اللہ کی مالی و معنوی حمایت میں عظیم مثال قائم کی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے نمائندے شیخ معین دقیق نے صوبہ قم میں حضرت معصومہ (س) یونیورسٹی کی مجلس انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام اور حکومت نے لبنانی عوام کی حمایت میں بے مثال قربانی دی ہے، جس نے حالیہ واقعات میں حزب اللہ کی ہیبت و عزت و وقار میں مزید اضافہ کیا ہے۔
-
سخی دل زائرین، لبنانی مظلومین اور محاذِ مزاحمت کے عظیم پشت پناہ
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں’’لبنان امام روؤف کی پناہ میں‘‘ کے عنوان سے عوامی امدادی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی و غیر ملکی زائرین و مجاورین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
فلسطین کی حمایت میں یمن، حزب اللہ اور ایران سرگرم، باقی خاموش ہیں
حوزہ/آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے جامعہ المنتظر لاہور میں عالمی اور پاکستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے فلسطین کی حمایت میں یمنی، حزب اللہ لبنان اور ایران میدان میں ہیں، جبکہ باقی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان:
پاکستانی عوام آگے بڑھ کر مظلومین غزہ و لبنان کی امداد کرے
حوزہ/ ہم اسرائیل اور امریکی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور پاکستانی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مظلومین غزہ و لبنان کی امداد کے لیے آگے بڑھیں۔ ہم اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطین و لبنان پر انسانیت سوز مظالم کو روکنے میں اپنی ذمہ داری ادا کریں۔
-
احکام شرعی | مراجع تقلید کا لبنان اور حزبالله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ
حوزہ/ حضرت آیات خامنہ ای، سیستانی، شبیری، مکارم شیرازی، اور نوری ہمدانی نے لبنان کے شیعوں اور حزب اللہ کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ہیں۔
-
آج کے دور میں مزاحمتی محاذ کی مدد کرنا شرعی فریضہ ہے: امام جمعہ دیّر
حوزہ/ ایران کے شہر دیر کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی حسینی نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مزاحمتی محاذ کی ہر قسم کی مادی اور معنوی مدد ہم سب کی ذمہ داری اور ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
پاکستان جلد ہی غزہ کی جانب ایک اور امدادی کھیپ بھیجے گا
حوزہ/ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف غزہ کی جنگ پر واضح ہے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کے آئی سی جے کیس کا خیر مقدم کیا ہے اور جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت بھی کی ہے۔
-
رفح میں اسرائیلی جارحیت کے سبب امدادی ترسیل میں دو تہائی کمی آئی ہے:اقوامِ متحدہ
حوزہ/ اقوامِ متحدہ جس نے غزہ میں قحط سے خبردار کیا ہے، بدھ کے روز کہا کہ رواں ماہ غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سے علاقے میں داخل ہونے والی انسانی امداد کی مقدار میں دو تہائی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار کا استعفیٰ
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار نے واشنگٹن کے ذریعہ صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 35 ہزار تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ فلسطینی شہداء کی تعداد 35 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور فلسطینی شہری دفاع کی تنظیم نے بھی بتایا ہے کہ 10 ہزار سے زائد فلسطینی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں جنگ بندی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے جمعرات کی صبح ان تمام رکاوٹوں کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا جو غزہ میں ہنگامی امداد بھیجنے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
-
نہایت ہی دلخراش منظر، اسرائیلی ٹینک نے فلسطینی نوجوان کی لاش پامال کر دیا
حوزہ/ غزہ میں غاصب اسرائیل کے جرائم اور مظالم روز بروز بڑھتےجا رہے ہیں، تازہ ترین جرم میں اسرائیل کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کوکی لاش کو ٹینک سے کچل ڈالا۔
-
فلسطینیوں کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد روکنے کے لئے اسرائیل کی مذموم سازش
حوزہ/ دہشت گرد اسرائیل کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو غیر قانونی طور پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ہونے والے حملوں میں اقوام متحدہ کے ادارے کے کچھ ملازمین بھی ملوث تھے، صیہونی حکومت کے اس من گھڑت اور بے بنیاد الزام کے بعد کئی ممالک نے اقوام متحدہ کے ادارے (UNARWA) کی مالی امداد بند کرنے کی بات کی ہے۔
-
فلسطینیوں کو ہراساں کرنا بند کرو: پاکستان
حوزہ/ پاکستان کا خیال ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی امداد روکنا ایک ایسا فعل ہے جس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔
-
غاصب اسرائیل کا اقوام متحدہ کو غزہ سے نکالنے کا منصوبہ
حوزہ/ غاصب اسرائیل کے ایک چینل نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ایمپلائمنٹ ایجنسی (UNRWA) کو غزہ سے نکالنے کے خفیہ منصوبے پر غور کر رہی ہے۔
-
سال 2023 بچوں کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے 2023 کو بچوں کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے حکم کے مطابق طبی امداد کی پہلی کھیپ غزہ کے لئے روانہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کے لئے طبی امداد کا پہلا کھیپ غزہ کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔
-
تمام اہل اسلام مظلوم فلسطینیوں کی مالی، سیاسی اور اخلاقی مدد کریں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین کے تحت پاکستان بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔
-
رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں چاہیئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہم حقوق العباد کا بھی بھرپور خیال رکھیں، اہل ثروت مسلمان اپنے غریب بھائیوں کو اپنی مسرت اور شادمانی میں شریک کریں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا وفد گذشتہ سولہ روز سے شام میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کو خدمات فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وفد نے شام میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی روانگی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ امورخارجہ کے زیر اہتمام پاکستانی قوم کی طرف سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 ٹن سے زائد امدادی سامان روانہ کیا گیا۔
-
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز، انسانی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/ جنوبی ترکی اور شمالی شام میں آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
علم ہر طراح کی غلامی سے محفوظ رکھتا ہے، راہ ناب
حوزہ/ حضرت علیؑ کے یوم ولادت کی مناسبت سے فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پر مسرت موقع پر راہ ناب اور حسین فار ہیومینٹی آرگنائزیشن نے مختلف ضرورت مند بچوں کی ایجوکیشن جاری رکھنے کے لئے فیس ادا کی۔ یہ تنظیم امدادی کام کے ساتھ ساتھ تربیت اطفال کا بھی انتظام کرتے ہیں۔
-
ترکیہ اور شام کے زلزدگان کی امداد میں تفریق! مغرب کے انسانی حقوق کا دوغلاپن ایک بار پھر عیاں
حوزہ/ رپورٹ کے مطابق،شام کو اب تک صرف چھے ملکوں کی طرف سے امداد بھیجی گئی ہے جبکہ ترکیہ کو 65 ملکوں کی طرف امداد دی جا رہی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا مغربی آذربائیجان کے حوزہ علمیہ کے مدیر کو حکم:
طلباء اور جہادی گروہوں کو چاہئے کہ مغربی آذربائیجان کے زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے فوری اقدام کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے مدارس، طلباء اور جہادی گروہوں کو بھیجنے کا فوری حکم جاری کیا۔
-
حکومتی عدم توجہی کے باعث غریب غریب تر ہو رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ ہمیں معاشرے کے غریب اور مستحق افراد کی مدد کرنی چاہیے۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث غریب غریب تر ہو رہا ہے کمر توڑ مہنگائی نے غریب لوگوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔
-
ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: طالبان
حوزہ/ طالبان نے امریکی تعاون کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
عوام کے بنیادی، آئینی، قانونی اور شہری آزادیوں کے حصول کی جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ملک کا بیشتر حصہ سیلاب سے متاثر، ذمہ داران عوامی مشکلات کے ازالہ کےلئے کردارادا کریں۔
-
معاشرے کی ترقی اور تکامل کے لئے مثبت سرگرمیاں جاری رکھیں گے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ قدرتی آفات ہم سب کیلئے ایک امتحان ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس آزمائش میں کامیاب وسرخرو کرے۔جس طرح ہمارے مومن بھائیوں نے متاثرین کی مدد کی ہے وہ قابل تحسین ہے اور ہمیں امید ہے وہ آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔