ممبئی (30)
-
خطبہ جمعہ خوجہ جامع مسجد ممبئی:
ہندوستانحضرت زہرا (س) کی عظمت و فضیلت کے اقرار کے بغیر انبیاء (ع) کی نبوت کامل نہیں ہوتی: حجۃالاسلام مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ خوجہ مسجد ممبئی، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت و فضیلت کا اقرار اور آپ سے محبت انبیاء…
-
ہندوستانرحمت آباد قبرستان: ممبئی کی شیعہ تاریخ کا ایک خاموش باب
حوزہ/ ممبئی کے مزگاؤں علاقے میں واقع رحمت آباد قبرستان محض ایک مدفن نہیں، بلکہ شہر کی شیعہ برادری کی مذہبی و سماجی تاریخ، ایرانی ہجرت کی داستان اور صدیوں پر محیط ثقافتی ورثے کی ایک اہم علامت…
-
ہندوستانممبئی میں فاطمہؑ شناسی کے عنوان سے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز
حوزہ/ خوجہ شیعہ اثنا عشری جامع مسجد کے امام باڑہ ہال میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت، تعلیمات، علمی مقام اور مظلومیت کے مختلف پہلوؤں سے آگاہی کے لیے ’’فاطمہؑ شناسی‘‘ کے عنوان سے سہ…
-
ہندوستانممبئی میں مولانا سید ابوالقاسم رضوی کی والدۂ مرحومہ کی مجلسِ چہلم، علماء و خطباء اور مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم رضوی کی والدۂ مرحومہ کی مجلسِ چہلم سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید حسین مہدی حسینی نے ماں کی عظمت، بے مثال محبت، تربیت اور قربانیوں کو اجاگر کرتے ہوئے والدین کے احترام…
-
ہندوستانفلسطین کی حمایت میں ممبئی میں مظاہرہ؛ فلسطین نواز کارکنوں کے خلاف مبینہ پولیس کارروائی کی مذمت
حوزہ/ 30 ستمبر 2026 کو انڈین پیپل اِن سولیڈیریٹی وِد فلسطین (IPSP) نے ممبئی فار پیس کے زیر اہتمام آزاد میدان میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، جس میں فلسطین کے حامی کارکنوں کے خلاف مبینہ…
-
ہندوستانسوشل میڈیا کو اصلاح، خیر اور لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے استعمال کریں: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/خوجہ شیعہ اثنا عشری جامع مسجد، پالا گلی ممبئی ہندوستان میں 21 اگست 2026 کو نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
ہندوستانپیغام حسینیت دنیا تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ خطبۂ جمعہ میں مولانا سید روح ظفر رضوی نے تقویٰ الٰہی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تقویٰ اختیار کرنا ہر مومن کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انسان کو اپنی زندگی اس انداز سے گزارنی چاہیے کہ وہ…
-
گیلریتصاویر/ ممبئی میں مرکزی اور روایتی شامِ غریباں کی مجلس، بڑی تعداد میں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ ہندوستان کے شہر ممبئی میں انجمن سبیل اصغری کے زیر اہتمام مرکزی اور روایتی شامِ غریباں کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کر کے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے…
-
ہندوستانممبئی میں عظیم الشان جلوس عاشورائے حسینی برآمد، ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ ممبئی میں 10 محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں سالانہ عاشورہ کا عظیم الشان جلوس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا، جس میں شہر بھر سے ہزاروں…
-
گیلریتصاویر/ باندرہ ممبئی میں آٹھویں محرم الحرام کی مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ ممبئی کے باندرہ علاقے میں کارٹر روڈ پر ’’دریا والا علم‘‘ کی آٹھویں محرم الحرام کی مجلسِ عزاء منعقد ہوئی جسے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے سربراہ مولانا مرزا یعسوب عباس نے خطاب کیا۔
-
ہندوستانمحرم کا پیغام عدل، انسانیت اور ظلم کے خلاف استقامت ہے: مولانا مرزا یعسوب عباس
حوزہ/ ممبئی کے باندرہ علاقے میں کارٹر روڈ پر منعقدہ ’’دریا والا علم‘‘ کی آٹھویں محرم الحرام کی مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے سربراہ مولانا مرزا یعسوب عباس نے کہا…
-
ہندوستانجغرافیائی سیاست سے بالاتر بچے: میناب کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ممبئی میں خصوصی پروگرام
حوزہ/ میناب سانحہ کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور جنگ و تشدد سے متاثر ہونے والے معصوم بچوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے مقصد سے "سولیڈیریٹی ود میناب – چلڈرن بیونڈ جیوپولیٹکس" کے عنوان سے ایک اہم…
-
ہندوستانمیناب میں شہید بچوں کی یاد میں ممبئی میں خصوصی کانفرنس آج منعقد ہوگا
حوزہ/ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی حالات خصوصاً میناب میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور جنگوں میں بچوں کو نشانہ بنانے کے انسانی و قانونی پہلوؤں…
-
ہندوستانولایت تمام عبادات کی قبولیت کی بنیاد ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ ممبئی: عیدِ سعید غدیر (5 جون 2026) کے موقع پر خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد، پالا گلی میں نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔
-
ہندوستانممبئی میں امام خمینیؒ کی یاد میں عظیم الشان اجتماع، سینکڑوں افراد کی شرکت
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کے موقع پر ممبئی کے ڈونگری علاقے میں واقع میں "یادِ امامِ راحلؒ" کے عنوان سے ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں علماء، دانشوروں، نوجوانوں، خواتین…
-
ہندوستانحیدرآباد میں شیعہ نیشنل اسلامک کوئز مقابلے کا انعقاد: مہاراشٹر سے خدیجہ زہراء بنت جعفر علی نے ساتویں پوزیشن حاصل کی
حوزہ/عبادت خانۂ حسینی حیدرآباد ہندوستان میں سکس وائی اے ایم شیعہ نیشنل اسلامک کوئز مقابلہ2026 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا؛ جس میں 28 اسٹیٹ سے طلباء، علماء اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ہندوستانمقاومت کے ساتھ عہد کی تجدید، ممبئی میں علماء و مومنین کا ایران سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت اور حالیہ سانحات کے تناظر میں بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور مومنین نے ایرانی قونصلیٹ میں حاضر…
-
ہندوستانقرآن سے تعلق ہی کامیابی کی ضمانت، ممبئی میں قرآنی خدمات پر شاندار تقریب
حوزہ/ ممبئی میں ماہِ مبارک رمضان کے دوران جاری رہنے والی قرآنی سرگرمیوں کے تسلسل میں عید الفطر کے بعد ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تلاوتِ قرآن اور دینی اعمال میں نمایاں شرکت کرنے…
-
ہندوستانممبئی میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہای کی شہادت پر احتجاجی ریلی اور تعزیتی جلسے میں ہزاروں مومنین نے اتحاد و استقامت کا مظاہرہ کیا
حوزہ/ ممبئی میں رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہای کی شہادت کے بعد مسجد ایرانیان سے امامیہ مسجد تک نکالی گئی تاریخی احتجاجی ریلی میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی، جہاں علماء، دانشور اور مختلف…
-
ہندوستانممبئی میں مولانا سید انیس الحسن زیدی سپردِ خاک، سیکڑوں سوگواروں کی شرکت
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید انیس الحسن زیدی کو ممبئی میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ اور تدفین کے موقع پر شہر کی علمی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی…
-
ہندوستانممبئی کے معروف عالم دین مولانا سید انیس الحسین زیدی کا انتقال، علمی و دینی حلقوں میں غم کی لہر
حوزہ/ حوزہ/ مغربی اتر پردیش اور ممبئی کے دینی و تعلیمی حلقوں میں نہایت افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ ممتاز عالمِ دین اور تنظیم المکاتب کے مخلص خادم، مولانا انیس الحسن زیدی کا انتقال ہو گیا۔ ان کی…
-
ہندوستانممبئی میں پاکستان میں شیعوں پر مظالم و مسجد میں حالیہ دہشت گردانہ حملے پر شدید احتجاج
حوزہ/ ممبئی میں حسینی فڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مظالم اور اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کے خلاف ایک احتجاجی و تعزیتی اجتماع منعقد ہوا، جس میں مقررین نے دہشت گردی…
-
ہندوستانرہبرِ معظم کی قیادت اخلاقی، فکری اور تہذیبی بنیادوں پر استوار ہے: حوزہ علمیہ امام صادق ممبئی
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام صادق (ع) واشی نوی ممبئی کے مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی ناصری نے رہبرِ معظم کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ معظم کی قیادت صرف سیاسی نہیں، بلکہ اخلاقی،…
-
انٹرویوزممبئی میں ایرانی قونصل جنرل: امریکہ کا طرزِ عمل معاشی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے/ایرانی عوام پر ڈھائے گئے ظلم نام نہاد دباؤ کی پالیسی کا نتیجہ
حوزہ/ ممبئی میں ایرانی قونصل جنرل سعید رضا مسیب مطلق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا طرزِ عمل معاشی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایرانی عوام پر ڈھائے گئے ظلم نام نہاد دباؤ کی پالیسی…
-
ہندوستانرہبرِ معظم کی حمایت؛ اعتدالی و انقلابی طرزِ فکر کی حمایت: مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ مسجد ایرانیان ممبئی کے امام جماعت سید نجیب الحسن زیدی نے اپنے بیان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ…
-
ہندوستانممبئی؛ کرسمس 2025 کے دوران عیسائیوں پر حملے: انٹر ریلیجس سالیڈیریٹی کونسل کی شدید مذمت، آئینی اقدار کے تحفظ کا مطالبہ
حوزہ/ ممبئی پریس کلب میں منعقدہ انٹر ریلیجس سالیڈیریٹی کونسل (IRSC) کی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں کرسمس 2025 کے دوران عیسائی برادری پر ہونے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ مختلف مذاہب…
-
ہندوستانآیت تطہیر حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی عصمت پر واضح دلیل: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی ممبئی میں حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ولادتِ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے تبریک و تہنیت پیش…
-
ہندوستاننمائندہ ولی فقیہ ہند سے علماء و دانشورانِ ممبئی کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہند حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حکیم عبد المجید حکیم الہٰی کی ممبئی آمد پر، ایرانی قونصل خانے میں ممبئی کے علماء و دانشورانِ نے ان سے خصوصی ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے…
-
ہندوستانایام عزائے فاطمی ایک درس، ایک عبرت اور ایک تعلیم ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/مولانا سید احمد علی عابدی نے ممبئی میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلیں، تاکہ ہم بھی اس راستے پر چلیں…
-
ہندوستانمومن کی خوشی و غم اہل بیتؑ کے تابع ہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ ممبئی خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ مومن کی خوشی و غم اہل بیت علیہم السلام کے تابع ہیں، اور ہماری فتح…