۷ بهمن ۱۴۰۱
|۵ رجب ۱۴۴۴
|
Jan 27, 2023
جامعۃ الامام امیر المؤمنین(ع) نجفی ہاؤس
کل اخبار: 2
-
شیخ الاساتذہ شیخ محمد علی نجفی انتقال فرما گئے
حوزہ/ جامعۃ الامام امیرالمومنین (ع) نجفی ہاؤس کے استاد عربی زبان و ادب اور علم الحدیث، عالم باعمل، بہترین مبلغ، طلاب پرور اور لا تعداد صفات حسنہ کے مالک استاذ الاساتذہ الحاج الشیخ محمد علی النجفی،آج سرینگر میں طویل علالت کے باعث اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔
-
جامعۃ الامام امیر المؤمنین(ع) نجفی ہاؤس کی جانب سے منعقد طرحی محفل میں شعراء کرام نے نذرانۂ عقیدت پیش کیا
حوزہ/طلاب جامعۃ الامام امیرالمؤمنین نجفی ہاؤس مقیم ایران کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی ولادت سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ہند و پاک کے شعراء کرام نے جشن صادقین میں حصہ لیتے ہوئے منظوم نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔