"حوزہ نیوز ایجنسی" ہیڈ آفس
-
حوزہ علمیہ کے میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس سنٹر کے سربراہ:
دفاع مقدس میں علماء کے کردار کو بیان کرنا حوزہ علمیہ کے میڈیا سنٹر کا وظیفہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس سنٹر کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین رضا رستمی نے کہا کہ دفاع مقدس میں علماء کے اہم کردار کو تبیین کرنا اور دنیا کو بتانا، حوزہ علمیہ کے میڈیا سنٹر کا فرض ہے۔
-
اسلامی کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ تبریز، آذرشہر اور اسکو کے عوام کے نمائندے ڈاکٹر روح اللہ متفکر آزادنے یوم صحافت کے موقع پر قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ
حوزہ نیوز ایجنسی کو جو عزت و شرف و مقبولیت حاصل ہے اس سے زیادہ تر نیوز ایجنسیاں محروم ہیں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ پرنسپل حوزۃ الامام القائم الدینیہ نے انٹرویو میں کہا: حوزہ نیوز ایجنسی کو عوام و خواص کے نزدیک جو عزت و شرف و مقبولیت حاصل ہے اس سے زیادہ تر نیوز ایجنسیاں محروم ہیں۔میری نظر میں حوزہ نیوز ایجنسی آسمان صحافت کا آفتاب عالمتاب ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کی مدیر کا انٹرویو:
مجالس عزا میں احکام اور اخلاقیات پر بھی توجہ دی جائے: محترمہ زینب خان
حوزہ/ ۱۵ سال قبل جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ زینب خان نے شہر جونپور میں جامعہ خدیجۃ الاکبریٰ (س) نامی مدرسے کی بنیاد رکھی، جس میں آج ۱۰۰ سے زائد طالبات علم دین حاصل کر رہی ہیں۔
-
انٹرویو کا پہلا حصہ:
میڈیا کے دور میں حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات قابل تحسین ہیں: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا: اس وقت حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے فارسی، عربی، اردو، انگریزی، ہندی اور بنگالی زبان میں نیوز کے سلسلے میں جو کام ہورہا ہے، وہ واقعی قابل تحسین ہے، لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس میڈیا کو سنیں، پڑھیں اور اس کی پذیرائی کریں۔
-
عراقی فورسز نے کربلائے معلی میں ایک خودکش حملہ آور کو مار گرایا
حوزہ/ عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایاکہ عراقی فورسز نے کربلائے معلی میں ایک خودکش حملہ آور کو مار گرایا اور ایک دوسرے دہشت گرد کو زخمی کر دیا۔
-
عراق سے امریکیوں کے انخلاء کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ناممکن ہے، عراقی سیاسی تجزیہ کار
حوزہ/ صباح الطائی نے کہا کہ عراق سے دہشت گردی کا خاتمہ امریکیوں کی موجودگی میں نا ممکن ہے کیونکہ امریکہ ہی دہشت گردوں کی پشت پناہی اور ان کی مجرمانہ کارروائیوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر خواتین کیلئے خصوصی صفحےکا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر خواتین کیلئے خصوصی صفحے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔