بدھ 22 اکتوبر 2025 - 18:12
ویڈیو/ بنگلہ دیش میں رہبر انقلاب کے نمائندے کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ

تصاویر/ بنگلہ دیش میں دفترِ رہبر معظم کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین سید مهدی علیزاده نے21 اکتوبر کو حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا اور اس کے مختلف شعبہ جات کا قریب سے معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایجنسی کی علمی و دینی خدمات کو سراہا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha