بنگلہ دیش
-
آیت اللہ اعرافی کی علمائے بنگلادیش سے ملاقات:
اسلامی ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے اسلامی ممالک کے لئے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے پاس علمی، تکنیکی اور معدنی وسائل موجود ہیں، مگر اتحاد اور ہمبستگی کی کمی کے باعث یہ طاقت کمزوری میں تبدیل ہوگئی ہے اور دشمن ان وسائل کو انہی کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
-
پوری دنیا میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
-
خطرناک طوفان کی وجہ سے روہنگیائی مسلمانوں کے 1300 کیمپ تباہ
حوزہ/ میانمار کی ریاست رکھائن میں نسل کشی سے فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ میں پناہ لینے والے روہنگیا ایک بار پھر مشکلات کے شکار ہیں۔
-
ڈھاکہ میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
حوزہ/ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے گلستاں کے قریب منگل کو ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپوں میں خوفناک آگ؛ 12 ہزار لوگ بے گھر
حوزہ/ بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد کم از کم 12 ہزار مہاجرین بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش کبھی کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: شیخ حسینہ
حوزہ؍انسانی حقوق سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قاتلوں کو پناہ دینے والوں کو انسانی حقوق کون سکھائے گا؟ جس ملک میں اسکولوں میں فائرنگ، طلباء کی ہلاکت، پولیس کے ہاتھوں سڑکوں پر لوگوں کا گلا گھونٹنے کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہوں، کیا وہ ہمیں انسانی حقوق سکھائیں گے؟ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بنگلہ دیش اپنے اعتماد اور عوام کی طاقت کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا۔
-
سربراہ مدیر مرکز اسلامی خولن بنگلہ دیش:
قرآن و سنت کے مطابق ہم پر اپنا اتحاد برقرار رکھنا فرض ہے، مولانا سید ابراہیم خلیل رضوی
حوزہ/ اگر اسلامی امت میں اتحاد ہے تو خلاف ورزی کرنے والے یہ رہنما بھی اپنے ہوش میں آجائیں گے۔ اتحاد کے ساتھ فلسطین کو ظلم سے بچایا جا سکتا ہے۔ اتحاد کے ساتھ مظلوم مسلمانوں کو ظلم سے بچایا جا سکتا ہے۔ اتحاد کے ساتھ اسلام کے تقدس کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں معروف روہنگیا کارکن کو گولی مارکر قتل کردیا گیا
روہنگیا مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن محب اللہ کو بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
-
پاسپورٹ میں ’اسرائیل‘ سے پابندی ہٹانے کا مطلب پالیسی کی تبدیلی نہیں، بنگلہ دیش
حوزہ/ جنوبی ایشیا کے مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ الیکٹرانک پاسپورٹ میں سے ’اسرائیل کے سوا‘ کے الفاظ ہٹانے کا مطلب خارجہ پالیسی کی تبدیلی نہیں ہے۔
-
بنگلہ دیش نئے ہندوستانی برصغیر کی تعمیر کے لئے تیار،بنگلہ دیشی وزیر خارجہ عبدالمؤمن
حوزہ/بنگلہ دیش نے اپنے ہمسایہ ممالک خصوصا ً ہندوستان کے ساتھ مضبوط روابط استوار کیے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے گستاخ قرآن مجید وسیم رضوی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ
حوزہ/ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے ملعون وسیم رضوی کی شیطانی حرکت کے خلاف زبردست ریالی نکالی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔اور بنگلہ دیش حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومت ہند پر دباؤ ڈالتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کرنے کی خواہش کریں۔
-
کتاب "اسلامی ثقافت اور تہذیب کی نابودی" کا بنگالی زبان میں ترجمہ
حوزہ / بنگلہ دیش میں محمد نجم الہدی کی کتاب "اسلامی ثقافت اور تہذیب کی نابودی " کا بنگالی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے اور اس کتاب کی تفصیل "ماہنامہ بنگال" کے تیرہویں شمارے میں بیان کی گئی ہے۔