۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
بنگلادیش
کل اخبار: 3
-
بحرہند میں بنگلہ دیشی جہاز ہائی جیک، ہندوستانی بحریہ نے ایسے کی مدد
حوزہ/ بحریہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستانی بحریہ کے مشن نے ایم وی عبداللہ جہاز پر بحری قزاقوں کے حملے کا جواب ایک جنگی جہاز اور ایک ایل آر ایم پی تعینات کر کے دیا۔ اطلاع ملنے پر ایل آر ایم پی کو فوری طور پر تعینات کیا گیا۔
-
روہنگیا مہاجرین کے حوالے سے مودی سرکار کا چونکا دینے والا اعلان
حوزہ/ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے روہنگیا مسلمانوں کےبارے میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ ہندوستان ان تمام لوگوں کا خیر مقدم کرتا ہے جو ملک میں پناہ گزینی کا مطالبہ کر رہے ہیں، قابل ذکر ہے کہ بی جے پی رہنما روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
-
ویڈیو/حجة الاسلام والمسلمین سید احسان حسین حسینی
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین سید احسان حسین حسینی