منگل 15 اپریل 2025 - 14:12
آیت اللہ مسعودی خمینی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ + تصاویر

حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن اور آستان مقدس حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے سابق متولی آیت اللہ علی اکبر مسعودی خمینی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن اور آستان مقدس حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے سابق متولی آیت اللہ علی اکبر مسعودی خمینی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔

آیت اللہ علی اکبر مسعودی خمینی، بروز منگل ۲۶ فروردین ۱۴۰۴ (مطابق ۱۵ اپریل ۲۰۲۵) قبل از ظہر، حوزه‌ نیوز ایجنسی کے دفتر پہنچے اور حوزہ نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر اور مختلف شعبہ جات کے مدیران نے ادارے کی سرگرمیوں اور اہداف کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

آیت اللہ مسعودی خمینی نے دورے کے بعد حوزه‌ علمیہ کے میڈیا سینٹر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی اور دیگر ذمہ داران کے ساتھ ایک نشست میں شرکت کی۔

ان کی تفصیلی گفتگو جلد ہی شائع کی جائے گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha