حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا و سائبر اسپیس سینٹر کے سربراہ، حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رستمی نے کہا کہ شہید نصراللہ نے شیعیان لبنان کو تفرقے سے نکال کر عزت و مزاحمت کی راہ دکھائی۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں میڈیا کی یلغار نے عوام کے ذہنوں میں انقلاب اور دینی مبانی کے بارے میں شک و شبہ پیدا کر دیا ہے؛ لہٰذا جیو…