بدھ 12 نومبر 2025 - 21:50
ویڈیو/ دینی علماء و طلاب کی مستقل حیثیت کی بقاء، مراجع تقلید کا واضح موقف

حوزہ/پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے امام جماعت حضرات (علمائے مساجد) کی تنخواہ سے متعلق جناب مولانا محمد تقی ھاشمی نجفی کی گفتگو اور مرجع تقلید آیت الله العظمٰی سید علی حسینی سیستانی اور رہبرِ معظم آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا مؤقف!

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha