آیت الله العظمی سیستانی (10)
-
ہندوستانسکریٹری ادارۂ تنظیم المکاتب لکھنؤ کا آیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریکِ حیات کے انتقال پر اظہارِ غم
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریکِ حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ادارۂ تنظیم المکاتب لکھنؤ ہندوستان کے سیکرٹری مولانا سید صفی حیدر زیدی نے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستانلکھنؤ میں آیت اللہ سیستانی کی شریکِ حیات کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی ریفرنس
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی شریکِ حیات کی وفات پر شاہی جامع مسجد لکھنؤ ہندوستان میں ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت…
-
پاکستانآیت الله حافظ ریاض حسین نجفی کا مرجع عالی قدر آیت الله العظمیٰ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے آیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریکِ حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرجع تقلید کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانصدرِ انجمنِ امامیہ بلتستان کا آیت الله سیستانی کی شریکِ حیات کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر آقا سید باقر الحسینی نے آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی شریکِ حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت…
-
ہندوستانجمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کا آیت الله العظمیٰ سیستانی کی خدمت میں تعزیتی پیغام
حوزہ/جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ نے آیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریکِ حیات کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانآیت الله سیستانی کی شریکِ حیات کی رحلت پر امام جمعہ سکردو بلتستان کا تعزیتی پیغام
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی شریکِ حیات کی رحلت پر، علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ کریمہ، مرجعِ عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی…
-
ہندوستانآیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریک حیات کے انتقال پر انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے صدر کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/ مرجع تقلید حضرت آیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریک حیات کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام آقا حسن صفوی نے کہا ہے…
-
مذہبیاسرائیلی اجناس کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کا فتوی
حوزہ/ دفتر آیت اللہ سیستانی: اسرائیلی حکومت کی ان مصنوعات کا استعمال جائز نہیں ہے جو اس حکومت کی حمایت کرتی ہوں۔