اتوار 27 اپریل 2025 - 08:50
اسرائیلی اجناس کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کا فتوی

حوزہ/ دفتر آیت اللہ سیستانی: اسرائیلی حکومت کی ان مصنوعات کا استعمال جائز نہیں ہے جو اس حکومت کی حمایت کرتی ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے ان دکانوں سے خرید کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیا جن کا منافع صیہونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہے:

"جب یقین کے ساتھ ثابت ہو جائے کہ وہ کمپنیاں اسرائیل کی مؤثر انداز میں حمایت کر رہی ہیں تو اس سے خرید و فروش اور اسکی محصولات کا معاملہ جائز نہیں ہے۔"

آپ کے دفتر نے اشارہ کیا کہ: اسرائیلی حکومت کی ان مصنوعات کا استعمال جائز نہیں ہے جو اس حکومت کی حمایت کرتی ہوں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha