پنجاب حکومت
-
پنجاب حکومت نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پنجاب حکومت کے فیصل آباد، میانوالی اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں عوامی احتجاج کرنے والوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ پنجاب حکومت کے ذمہ داران سے ملاقات
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے محرم الحرام 1446ھ کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پنجاب، لاہور کے ذمہ داران کے ہمراہ حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان میں "اربعین واک" پیدل چلنا جرم بن گیا
حوزہ/ پنجاب حکومت کا اربعین واک کے خلاف اعلامیہ مسترد کرتے ہیں آئی ایس او پاکستان نے ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا۔
-
پنجاب میں شیعہ کلنگ ،محرکات کیا ہیں؟
حوزہ/ ملک میں عدم برداشت اور شدت پسند رویوں کے حامل یہ تکفیری فکر رکھنے والے عناصر درحقیقت دینِ اسلام کے دشمن ہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسی تکفیری سوچ کی بناء پر آج پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ موسیٰ جسکانی کا نام بھی شیڈول فور میں شامل
حوزہ/ علامہ موسیٰ رضا جسکانی راجن پور کے علاقے مرغائی میں ایک مدرسے کے پرنسپل اور جنوبی پنجاب میں خاصے فعال ہیں، علاوہ ازیں علامہ موسیٰ رضا جسکانی کا نام گذشتہ سال ہونیوالے ایک احتجاج میں ڈال دیا گیا ہے، حالانکہ جس میں وہ شریک بھی نہیں تھے۔
-
مجلس وحدت مسلمین اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
حوزہ/ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر محرم اور چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر درج کی گئی ایف آئی آرز واپس لینےکا فیصلہ کیا گیا ساتھ ہی ناجائز طور پر 4th شیڈول میں شامل کیئے گئے عزاداروں کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔اس کے علاوہ دیگر تحفظات کو بھی دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔
-
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کا اجلاس، فورتھ شیڈول، مجالس عزا کے انعقاد پر مقدمات کے خلاف احتجاج کا فیصلہ
حوزہ/ اجلاس میں صوبائی حکومت کی طرف سے فورتھ شیڈول میں بے گناہ معصوم شہریوں کو شامل کرنے ،محرم الحرام اور صفر المظفر کے دوران مجالس عزاکے انعقاد،اربعین واک مشی ،بلوچستان مچھ کے گیارہ مظلوم شہیدکان کنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے نکالے جانے والے جلوسوں کی بنیاد پر مقدمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پنجاب میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے، ہم عزاداری خون دے کر بھی جاری رکھیں گے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ عزاداری کے خلاف جو ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں مضحکہ خیز اور قابل مذمت ہیں، عزاداری کو محدود کرنے کے زعم سے باہر نکلے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے۔ہم نے احتجاج کا راستہ اختیار کیا تو حکومت کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔