جمعرات 13 نومبر 2025 - 20:11
ویڈیو/ حزب الله نے اہل سنت کی حفاظت کی، لہٰذا ہتھیار ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: لبنانی اہل سنت عالم دین

حوزہ/لبنانی اہل سنت عالم دین اور مجمع علمائے مسلمین لبنان کے امور خارجہ کے سربراہ شیخ ماہر مزہر نے کہا کہ اگر کسی دن مقاومت اور حزب الله نے ہتھیار ڈالنے کا سوچا تو ہم اہل سنت اس کی مخالفت کریں گے اور ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ ہتھیار ڈالنا الله اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے ساتھ غداری ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha