حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام فیصل آباد پاکستان میں وحدت امت کانفرنس بعنوانِ ’’غزہ کے میدان میں امت کا امتحان‘‘ منعقد ہوئی؛ کانفرنس کی صدارت سربراہ تحریک بیداری علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔ مقررین نے وحدت امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر امت متحد ہوتی آج فلسطین اور دیگر ممالک میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح نہ بہایا جاتا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha